غزل - نہ جب دکھلائے کچھ بھی آنکھ پیارے ۔ محمد احمدؔ

محمداحمد

لائبریرین
خوب ہے غزل، آنکھ کے ساتھ صوتی قوافئ کی اچھی مثال ہے۔

بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب۔۔۔۔!

مجھے تو لاٹھی ہی دکھائی دی، یغامات پڑھے تو پتہ چلا کہ یہ لاٹھی تو عظیم کی پکڑائی ہوئی تھی!!

:)

ہوا یہ کہ غزل کہتے ہوئے لاپرواہی ہوئی اور ہم نے "ایک لاٹھی سے سب کو ہانکنے" کے محاورے میں سہواً "لاٹھی" کے بجائے "لکڑی" کا لفظ استعمال کیا۔

عظیم بھائی نے نشاندہی کی تو تدوین کر دی۔ :)
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
چند دن کا یہ چاند لگے ہے
خربوزے کی پھانک پیارے




بہت پیاری غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
چند دن کا یہ چاند لگے ہے
خربوزے کی پھانک پیارے

ہاہاہاہا۔۔۔!

اس وقت رمضان کے چاند کا یہی حال ہے اور اس ماہ کی خربوزے کی پھانک سے نسبت بھی اچھی خاصی ہے۔ :)

بہت پیاری غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔

بہت شکریہ !

خوش رہیے۔
 
Top