واہ واہ!! بہت خوب تابش بھائی ! کیا اچھا شعر ہے ! جو عذر ڈھونڈو، تو خار ہر سو ارادہ ہو تو، گلاب رستے کیا بات ہے گلاب رستے کی ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ! آمین۔ سراسر محبت اور ذرہ نوازی ہے آپ کی۔