محمد تابش صدیقی
منتظم
بہت شکریہ وارث بھائی.خوب جودتِ طبع ہے صدیقی صاحب۔
لیکن آپ نے غزل تحریر کر لی مطلب کاہل نہ رہے
بس سمارٹ فون کا یہی تو فائدہ ہے کہ لیٹے لیٹے لکھائی والا کام بھی ہو جاتا ہے.
بہت شکریہ وارث بھائی.خوب جودتِ طبع ہے صدیقی صاحب۔
لیکن آپ نے غزل تحریر کر لی مطلب کاہل نہ رہے
اس میں بھی لگتی ہے محنت زیادہ!ممکن ہے کاپی پیسٹ کیا ہو
گڈ جاب!۔
کاہلی۔نو تبصرہ
کوئی بات نہیں. آہستہ آہستہ آپ بھی کامل کاہل ہو جائیں گے.جی،ابھی نو آموز ہوں. انگلیوں کو حرکت دے لیتا ہوں.
اور تہِ دل سے مشکور ہوں کہ تمام تر سستی و کاہلی کے باوجود لڑی کھول کر حوصلہ افزائی فرمائی.
ویسے اس لڑی میں کاپی پیسٹ ہی کیا ہے.
بہت شکریہ بہن۔واہ بہت خوب کاہل بهائی اوہ میرا مطلب ہے تابش بهائی
بہت شکریہ محترمبہت خوب تابش بھائی !! بحرِ کاہل میں کیا اشعار نکالے ہیں !
سمارٹ فون کا کمال. اسی نے تو ہماری کاہلی میں اضافہ کیا ہے.بہت اچھا لکھا مگر آپ کی کاہلی نے آپ کو لکھنے کی اجازت کیسے دی
کاہلی کو کاہلی سے راہ ہوتی ہے۔واہ بھیا بہت لاجواب،
آپ کی کاہلی دیکھ کر تو ہمیں بھی دورہ کاہلی پڑ گیا ،
اس لیے تبصرہ کرنے میں دوسال کا عرصہ لگ گیا ۔