کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے نہ سمجھو یہ کہ اس کو غم نہیں ہے بہت خوبصورت مطلع!
عرفان سعید محفلین جون 18، 2018 #21 محمد وارث نے کہا: کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے نہ سمجھو یہ کہ اس کو غم نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوبصورت مطلع!
محمد وارث نے کہا: کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے نہ سمجھو یہ کہ اس کو غم نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوبصورت مطلع!
سیما علی لائبریرین اپریل 30، 2021 #22 ہماری پسندیدہ غزل دیکھا تو محفل پر پہلے ہی موجود !!! جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں !!!!!وارث میاں
سیما علی لائبریرین جنوری 14، 2023 #23 محمد وارث نے کہا: میں تم کو چاہ کر پچھتا رہا ہوں کوئی اس زخم کا مرہم نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت عمدہ جیتے رہیے وارث میاں بہت ساری دعائیں ۔ ایک زمانے میں اس غزل کا ایک ایک شعر یاد تھا ۔۔۔ محمد وارث نے کہا: سمجھ میں کچھ نہیں آتا کسی کی اگرچہ گفتگو مبہم نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہترین 🌹
محمد وارث نے کہا: میں تم کو چاہ کر پچھتا رہا ہوں کوئی اس زخم کا مرہم نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت عمدہ جیتے رہیے وارث میاں بہت ساری دعائیں ۔ ایک زمانے میں اس غزل کا ایک ایک شعر یاد تھا ۔۔۔ محمد وارث نے کہا: سمجھ میں کچھ نہیں آتا کسی کی اگرچہ گفتگو مبہم نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہترین 🌹