محمد شکیل خورشید
محفلین
بہت شکریہ محترمبہت خوبصورت کلام ۔ بہت داد
بہت شکریہ محترمبہت خوبصورت کلام ۔ بہت داد
شکریہبہت خوب!
حاضر ہوں بہن، آپ اتنی پیچھے کہاں پہنچ گئیں، میں اپنی نئی پوسٹس پر ٹیگ کرتا ہوں
انتخاب پسند آیا -ماشاء الله بہت خوب -ہو گئیں گم تمام آوازیں
شور اک خامشی کا باقی ہے
آؤ رستے نئے تلاش کریں
کچھ سفر زندگی کا باقی ہے
آنکھ پتھرا گئی شکیل مگر
اک تاثر نمی کا باقی ہے