فارقلیط رحمانی
لائبریرین
ہم پاکستانی لوگ اس کتاب سے کیسے استفادہ کرسکتے ہیں۔ اگر لنک مل جائے تو اچھا ہو۔
تحقیق کرنے پر پتا چلا کہ ان دنوں اردو اکادمی دہلی میں اس کتاب کا ایڈیشن ختم ہے۔
اگر کہیں سے کتاب دستیاب ہو گئی تو دوستوں سے کمپوز کروانے کے بعد کچھ ممکن ہوگا۔