حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ جناب. شعری مطالعہ تو اقبال سے شروع ہوا دس سال کی عمر میں مگر دو تین سال سے غالب ہی میں گم ہوں. برائے مطالعہ: زبورِ عجم اور نوائے فردا