محمد یعقوب آسی
محفلین
اور میرا سلام بھی کہئے گا، اور ہاں! لہجہ بھی نرم رکھئے گا۔ اصرار نہیں کرنا!!بہت بہت شکریہ استاذ گرامی ۔۔۔ ! میں آپ کا تامل والد صاحب تک پہنچا دوں گا۔۔۔ ! وہ اس پر نظرِ ثانی کر لیں گے ۔۔۔ !
اور میرا سلام بھی کہئے گا، اور ہاں! لہجہ بھی نرم رکھئے گا۔ اصرار نہیں کرنا!!بہت بہت شکریہ استاذ گرامی ۔۔۔ ! میں آپ کا تامل والد صاحب تک پہنچا دوں گا۔۔۔ ! وہ اس پر نظرِ ثانی کر لیں گے ۔۔۔ !
جی ضرور ۔۔۔۔ آپ کے فرمودات کو مدنظر رکھوں گا۔۔۔!اور میرا سلام بھی کہئے گا، اور ہاں! لہجہ بھی نرم رکھئے گا۔ اصرار نہیں کرنا!!
بہت شکریہ راجا بھائی ۔۔۔!استادِ محترم محمد یعقوب آسی کا اعتراض بجا ہے، اگر مناسب سمجھیں تو کچھ اس طرح سے کرلیں یا کچھ اور جس میں "رستے" کا ذکر ہی نہ ہو۔
نظریں کیوں مرکوز ہیں خالی زینے پرآخر کچھ تو پیش آنا تھا رستے پرپتھر سا اک بوجھ پڑا ہے سینے پرآج کوئی تہمت بھی نہیں منزل بھی نہیںتنہا بیٹھا سوچ رہا ہوں رستے پرسوچ کی گہری دھول جمی ہے چہرے پریاسوچ کی بارش برس رہی ہے چہرے پرthe choice is yours
ظفری پسندیدگی کے لئے آپ کا شکر گذار ہوں ۔۔۔!کتنے لمحے گھات لگائے بیٹھے ہیں
کتنے چہرے بیت چکے آئینے پر
واہ بہت خوب ۔۔۔ کاش ہم بھی ایسی غزلیں کہہ سکتے ۔۔۔ ۔ !
جی جناب! محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب! آپ نے یاد فرمایا؟محمداسامہ سر سری
ہاں بھائی جان میں کل کچھ کہنا چاہ رہا تھا لیکن بھول گیا سچی!!جی جناب! محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب! آپ نے یاد فرمایا؟
مگر میں سمجھ گیا کہ تم کیا کہنا چاہ رہے تھے۔ سچی!ہاں بھائی جان میں کل کچھ کہنا چاہ رہا تھا لیکن بھول گیا سچی!!
اب یاد آئے گا تو بتاونگا!!
بتائیے تو کیا ؟؟مگر میں سمجھ گیا کہ تم کیا کہنا چاہ رہے تھے۔ سچی!
آپ نے مجھ سے شاعری کا سبق لیا تھا ذاتی مکالمے میں پھر رفوچکر ہوگئے۔بتائیے تو کیا ؟؟
آپ نے مجھ سے شاعری کا سبق لیا تھا ذاتی مکالمے میں پھر رفوچکر ہوگئے۔
شاید اس دھاگے کو دیکھ کر تمھیں وہ دن یاد آگئے اور بے اختیار مجھے یاد کربیٹھے۔
میں بھی۔بھائی جان !!
آپ کا یہ شاگرد بہت نالائق ہے۔
لیکن سہی بتاوں آج کل مصروفیت بھی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اتنی زیادہ اتنی زیادہ اتنی زیادہ ہے کہ مت پوچھئے ۔کورس بھی ختم ہو رہا ہے نا اس لئے بڑی بے چینی تھی آگے کیا کرنا ہے کچھ فیصلہ نہیں لے پارہا
میں آپ کو بہت مس کرتا ہوں۔