ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
احمد بھائی کیوں مجھے شرمندہ کرتے ہیں ۔ بھائی ،آپ کی شاعری پڑھ کر رشک آتا ہے۔ لیکن ایک تو آپ لکھتے ہی کم ہیں ، دوسرے محفل میں میری آمدورفت گنڈے دار ہے ۔ اکثر چیزیں اتنے سارے مراسلوں میں کہیں دب دبا جاتی ہیں ۔ آپ سے درخواست ہے کہ جب کوئی شاعری یا نثرپارہ لکھیں تو ذرا سی زحمت اٹھا کر مجھے ٹیگ کردیا کریں ۔ میرا بھلا ہوجائے گا ۔ ڈھونڈنے سے بچ جاؤں گا ۔سخنوروں کی داد قسمت والوں کو ملتی ہے سو ہم بھی اپنی قسمت پر نازاں ہیں۔
اب آپ مجھے اپنے اُس کوچہء کافراں ۔۔۔ معاف کیجئے گا ۔۔۔ کوچہء کاہلاں میں زبردستی داخل کرنے کی کوشش مت کیجئے گا ۔
آخری تدوین: