بہت خوب تمام اشعار لا جواب ہیں
احمد بھائی بہت خوب
ہم نے تمھارا غم دل میں چھپایا ہے
دیکھا بھی ہے کبھی ایسا امیں کہیں
واہ واہ واہ ۔۔۔ کیا کہنے احمد بھائی، بہت خوب
میری دراز میں، ہے اُس کا خط دھرا
اٹکا ہوا نہ ہو، دل بھی وہیں کہیں
بہت اچھا لگا
واہ صاحب خوب ہے
واہ
ماشا اللہ خوب غزل ہے !
کمال اور لاجواب
اچھی غزل ہے ماشا اللہ
واہ واہ وا!! کیا بات ہے احمد بھائی ! بہت خوب!
آج کل تو لگتا ہے غزلیں ہاتھ باندھے قطار اندر قطار چلی آرہی ہیں ! اللہ قلم کی جولانیاں سلامت رکھے !
احمدؔ یہ دل مِرا ،کیوں ہے بجھا بجھا
دل سے خفا نہ ہو، دل کا مکیں کہیںبہت خوب! کیا اچھا کہا ہے ! واہ!
میری دراز میں، ہے اُس کا خط دھرا
اٹکا ہوا نہ ہو، دل بھی وہیں کہیں
احمد بھائی پہلی نظر میں یہاں دل کے بجائے بِل پڑھ گیا تھا ۔ غور سے دیکھا تو دل نظر آیا ۔
واہ احمد بھائی۔۔۔ اور اک ہم بےخبر ہیں کہ آج دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔ کمال