غزل ۔ جز رشتۂ خلوص، یہ رشتہ کچھ اور تھا ۔ محمد احمد

نیرنگ خیال

لائبریرین
احمد بھائی لاجواب۔۔ بہت عمدہ۔۔ احقر کی طرف سے بہت ساری داد قبول فرمائیے :)

جو بات تم نے جیسی سنی ٹھیک ہے وہی
میں کیا کہوں کہ یار یہ قصّہ کچھ اور تھا
 

جاسمن

لائبریرین
تم نے کہا کچھ اور تھا،میں سمجھا کچھ اور تھا
بہت خوب!بہت پیاری غزل ہے۔ گہری۔۔۔
 
Top