نیرنگ خیال
لائبریرین
واہ احمد بھائی! کیا خوبصورت غزل ہے۔ ماشاءاللہ۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ۔۔۔
ہمارے محمد احمد بھائی محفل پر آنے سے پہلے کے شاعر ہیں غالباً۔ایسا لگتا ہے کہ ایک دن سبھی محفلین شاعر بن جائیں گے سوائے ہمارے۔
آپ راحیل فاروق بھائی کی یہ تحریر اور اس پر کیے جانے والے تبصرے پڑھیے۔محمد تابش صدیقی بھائی (بصد معذرت) کے بطور شاعر نمودار ہونے کا غم ابھی تازہ تھا اور آج محمداحمد بھائی (بصد معذرت) آپ کا کلام دیکھا تو طبیعت میں ہیجان آگیا۔
آپ محفلین کو شاید علم نہیں کہ آپکی وجہ سے کسی کی زندگی اجیرن بھی ہو سکتی ہے۔
یقین جانیئے جب سے محفل پر آیا ہوں بھٹناگر شاداب صاحب کے علمِ عروض پر 25 لیکچر سن سن کر تقریباً ذہنی توازن کھو بیٹھا ہوں۔
آپ راحیل فاروق بھائی کی یہ تحریر اور اس پر کیے جانے والے تبصرے پڑھیے۔
یا تو اوزان سمجھ آ جائیں گے
یا اوسان خطا ہو جائیں گے
ذہنی توازن واپس لانے کے لیے حسن نثار کے انٹرویو سنیں!یقین جانیئے جب سے محفل پر آیا ہوں بھٹناگر شاداب صاحب کے علمِ عروض پر 25 لیکچر سن سن کر تقریباً ذہنی توازن کھو بیٹھا ہوں۔
بہت اعلی!منزلیں مل گئیں تو ہوگا کیا ؟
ایسا کیا ہے ہدف میں رکھا ہوا
محمد تابش صدیقی بھائی (بصد معذرت) کے بطور شاعر نمودار ہونے کا غم ابھی تازہ تھا اور آج محمداحمد بھائی (بصد معذرت) آپ کا کلام دیکھا تو طبیعت میں ہیجان آگیا۔
آپ محفلین کو شاید علم نہیں کہ آپکی وجہ سے کسی کی زندگی اجیرن بھی ہو سکتی ہے۔
یقین جانیئے جب سے محفل پر آیا ہوں بھٹناگر شاداب صاحب کے علمِ عروض پر 25 لیکچر سن سن کر تقریباً ذہنی توازن کھو بیٹھا ہوں۔
بہت اعلی!
کیا خوبصورت غزل کہی آپ نے!
واہ احمد بھائی! کیا خوبصورت غزل ہے۔ ماشاءاللہ۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ۔۔۔
ہم پر تو یہ نسخہ بھی کارگر نہ ہوا۔۔۔۔بہرکیف شاعری اتنی مشکل نہیں ہے۔ بس اچھی شاعری پڑھتے رہیے، سُنتے رہیے ، آپ کی طبیعت از خود موزوں ہو جائے گی اور آپ کے فقرے مصروں میں ڈھلنے لگ جائیں گے۔ کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عروض سیکھنا شاعری سیکھنا ہے۔
محبت ہے آپ کی احمد بھائی۔۔۔۔بہت شکریہ نین بھائی!
آپ کی طرف سے داد ملنے پر ہمارا دل بھی ایسے ہی دھڑکتا ہے بلکہ پھڑکتا ہے جیسا کہ آپ کی اسمائیلی میں نظر آ رہا ہے۔
ہم پر تو یہ نسخہ بھی کارگر نہ ہوا۔۔۔۔
محبت ہے آپ کی احمد بھائی۔۔۔۔
جو خوب دیکھا تو یار آخر، خدا کی باتیں خدا ہی جانےخدا کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے۔
واہ۔۔۔ میری اور احمد بھائی کی گفتگو ہو اور آلکسی کے فوائد کا ذکر نہ ہو۔۔۔ آلکسی فوق الکرسی ہوتی ہے۔۔۔۔ دفتر میں بستر نہیں ہوتا۔۔۔شاعر سہل پسند ہوتے ہیں۔ گنتی کے مصرعے لکھ کر داد طلب کرنے لگتے ہیں اور نثر نگار بے چارہ گھنٹوں لکھتا رہتا ہے تب جا کر کوئی شہ پارہ مکمل ہوتا ہے۔
آپ کا حسن ظن اور سراسر محبت ہے۔ اللہ پاک مجھے اس قابل بنا دے۔ آمینتو یہ خدا کی مصلحت ہی ہوئی کہ آپ کو شاعری لکھنے کی طرف مائل نہیں ہونے دیا اور اس طرح ہم ایک لاجواب نثر نگار سے محروم ہونے سے بچ گئے۔
یہ تو ہماری اصلی ہنسی تھی۔۔۔ہماری محبت کے آگے یہ شیطانی قہقہ۔ چہ معنی دارد
لام پر حرکت ہے۔تاہم سلف کے لام کی حرکت و سکون میں طالبعلمانہ شبہ ہے۔ کوئی دوست دور کر سکیں تو نوازش ہوگی۔