محمداحمد
لائبریرین
واہ بہت خوب
بہت شکریہ چھوٹے بھیا!
واہ بہت خوب
بہت شکریہ نین بھائی!واہ احمد بھائی۔۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔
ایسی شاعری نصاب میں شامل ہونی چاہیے۔
یعنی اتنی بامعنی ۔۔۔ کہ بچوں کو بھی تشریح کرنے پر لگایا جائے تاکہ ان میں بہتری ائے۔۔۔یعنی ہم اتنی "بورنگ" شاعری کرنے لگے ہیں۔
واہ واہ واہ احمد بھائی! کیا بھلے سخن کئے ہیں !
رہبرو! فتنہ گرو! غارت گرانِ دیں سُنو
الحذر! اب چاہتا ہے یہ وطن، حُسنِ سُلُوک
آپ نے بیک وقت پانسو سات سو اخباری کالموں کو ایک کوزے میں بند کردیا! اچھا شعر ہے!!! بہت داد!