رئیس فروغ غزل ۔ پھول زمین پر گرا، پھر مجھے نیند آگئی ۔ رئیس فروغ

محمداحمد

لائبریرین
تُو کہیں آس پاس تھا، وہ ترا التباس تھا
میں اُسے دیکھتا رہا، پھر مجھے نیند آگئی
ایک عجب فراق سے، ایک عجب وصال تک
اپنے خیال میں چلا، پھر مجھے نیند آگئی
سبحان اللہ......
تُو کہیں آس پاس تھا، وہ ترا التباس تھا
میں اُسے دیکھتا رہا، پھر مجھے نیند آگئی

ایک عجب فراق سے، ایک عجب وصال تک
اپنے خیال میں چلا، پھر مجھے نیند آگئی

بہت خوب ۔ ۔ ۔۔:)

:aadab:
 

قیصرانی

لائبریرین
کتنی گہری چھاپ ہے اُس ایک کوچہ کی سب ملنگوں پر ۔۔۔ :noxxx: کہ جب تک اسکا زکر نہ فرما لیں ۔۔نیند ہی نہیں آتی انھیں ۔۔۔ کچھ نہیں ہوسکتا انکا نہیں سدھارا جا سکتا انھیں کسی صورت :atwitsend: ۔۔۔ کشمیر کبھی آزاد نہیں ہو سکتا ۔
حیرت ہے؟ ہم اہل کوچہ تو کشمیر اتنی بار آزاد کر چکے کہ گنتی بھی یاد نہیں رہی۔ پتہ نہیں پھر بھی کیوں اسے آزاد نہیں سمجھا جاتا :(
 
Top