ارشد رشید
محفلین
جناب شکیل صاحب - ایک بات سمجھنا چاہوں گا - آپ نے کسی کے اس شعر کا حوالہ دیا ہےجہاں سے اب گزرنا چاہتے ہیں
کہ ہم جنت میں رہنا چاہتے ہیں
اس میں لفظ نا تو مصدریہ ہے لہٰذا یہ تو قافیے کا حصہ نہیں ہو ا بلکہ ردیف کا حصہ ہوا-
اب باقی بچے گزر اور رہ - تو یہ قافیے کیسے ہوئے ؟