محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
یہاں ایک احتیاط ضروری ہے ۔۔ ۔بہت سے لوگ پیالہ کو بھی پیاسا، پیارا وغیرہ پر قیاس کر لیتے ہیں ۔۔۔شکریہ سر الف عین صاحب!
کیا پیاسا کو ہمیشہ فعلن ہی تقطیع کرنا ہوگا، فعولن تقطیع کرنا غلط ہوگا؟
یا فعلن اور فعولن دونوں درست مانے جائیں گے؟