غزل

سر چڑھ کے ہی بولے گا مرے عشق کا جادو
نظروں کا مرا تیر جو پیوستِ جگر ہو
نظروں کا مری تیر جو پیوستِ جگر ہو
یہ ٹھیک لگے گا۔
لیکن اب بھی وہی بات کہوں گا کہ یہ خیال اچھا ہے لیکن خیال بندی درست نہیں، اور جو اردو ادب کے ساتھ سنجیدہ ہو اسے ایسی تراکیب سے پرہیز کرنا چاہیے۔
 
محمل ابراہیم

لائبریرین
پیاری محمل ابراہیم ، شکریہ ۔ ۔ ۔ وضاحت کیجیئے املا کی کیا غلطی ہے ۔ ۔ میں تو غلطی ہی سمجھ نہیں پا رہی ۔ ۔:)

بہت معذرت کافی دنوں بعد آپ کا پیغام دیکھا ۔۔۔
اب تک تو آپ کی غزل بہت نکھر چکی ہے۔بہت ساری داد

آپ کو خبر ہے کہ ہمارے اُستاد کہاں ہوتے ہیں آج کل :sad4:
 
صابرہ امین

کوئی بات نہیں ۔ ۔ یہ زیادہ ترغزلیں میں نے محفل جوائن کرنے سے پہلے لکھیں تھیں ۔ ۔ اب اساتذہ کرام اور دیگر کرم فرماؤں کی اصلاح کے باعث ان کو ٹھیک کر کے پیش کر رہی ہوں ۔ ۔ آپ کی پسندیدگی کا شکریہ ۔ ۔ ۔
املا کی غلطی تو آپ نے ابھی بھی نہیں بتائی ۔ ۔ مجھے لگتا ہے غلطی سے ریٹنگ پر کلک ہو گیا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے ہمیں ایک دوست سے ملنے والی اپنی اس پہلی منفی ریٹنگ کی کوئی پرواہ نہیں ۔ ۔ بس املا درست کرنا تھا ۔ ۔:) (ویسے منفی ریٹنگ رد کر دیں تو اچھا ہے ۔ ۔ یہ بلاوجہ کا تمغہ کسی "حسن کارکردگی " پر ملتا تو ٹھیک تھا ۔ ۔:D:D:ROFLMAO:)

آپ کی غزل ابھی دیکھی تو اس میں آپ نے ٹیگنگ نہیں کی ۔ ۔ ٹیگ کرنے کے لیئے پہلے @ کا سائن لگائیں اور پھر بغیر اسپیس کے نام لکھنا شروع کریں ۔ ۔ ۔ جیسے @+الف عین ۔ ۔ ۔ وغیرہ ۔ ۔ ۔ (+ کا سائن لگایئے گا نہیں یہ صرف سمجھانے کے لیئے ہے) محمل ابراہیم
 
آخری تدوین:

محمل ابراہیم

لائبریرین
کوئی بات نہیں ۔ ۔ یہ غزلیں میں نے محفل جوائن کرنے سے پہلے لکھیں تھیں ۔ ۔ اب اساتذہ کرام اور دیگر کرم فرماؤں کی اصلاح کے باعث ان کو ٹھیک کر کے پیش کر رہی ہوں ۔ ۔ آپ کی پسندیدگی کا شکریہ ۔ ۔ ۔
املا کی غلطی تو آپ نے ابھی بھی نہیں بتائی ۔ ۔ مجھے لگتا ہے غلطی سے ریٹنگ پر کلک ہو گیا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے ہمیں ایک دوست سے ملنے والی اپنی اس پہلی منفی ریٹنگ کی کوئی پرواہ نہیں ۔ ۔ بس املا درست کرنا تھا ۔ ۔:) (ویسے منفی ریٹنگ رد کر دیں تو اچھا ہے ۔ ۔ یہ بلاوجہ کا تمغہ کسی "حسن کارکردگی " پر ملتا تو ٹھیک تھا ۔ ۔:D:D:ROFLMAO:)

آپ کی غزل ابھی دیکھی تو اس میں آپ نے ٹیگنگ نہیں کی ۔ ۔ ٹیگ کرنے کے لیئے پہلے @ کا سائن لگائیں اور پھر بغیر اسپیس کے نام لکھنا شروع کریں ۔ ۔ ۔ جیسے @+الف عین ۔ ۔ ۔ وغیرہ ۔ ۔ ۔ (+ کا سائن لگایئے گا نہیں یہ صرف سمجھانے کے لیئے ہے) محمل ابراہیم

بہت معذرت صابرہ۔۔۔بلا شبہ یہ انجانے میں ہوا ہے ورنہ میں اتنی قابل دوست کو کسی قیمت پر منفی ریٹنگ نہ دوں۔۔۔رد کرنے کا طریقہ مجھے فی الحال پتہ نہیں رہنمائی فرمائیں ۔

اور ہاں میں ٹیگ تو کرتی ہوں جو بھی آپ کی تحریر ہوتی ہے اُس کے اوپر "ٹیگ شامل کریں" کا آپشن ہوتا ہے اُس میں اساتذہ کا نام لکھتی ہوں۔
 
اچھااا ۔ ۔ یہ غلطی مجھ سے بھی پہلے ہوتی تھی ۔ ۔ آپ اسی طرح مراسلہ کی جگہ لکھیں جیسا میں نے آپ کو ٹیگ کیا تھا اپنے مراسلے میں ۔ ۔ پھر خلیل بھائی نے رہنمائی کی ۔ ۔
آپ بھی دیکھیئے ۔ ۔
تعارف - تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک
ریٹنگ ختم کرنے کے لیئے ریٹنگ کی جگہ ماؤس لے کر جایئے ۔ ۔ "درجہ بندی رد کیجیئے" لکھا نظر آئے تو کلک کر دیجیئے ۔ ۔ بس
 
محمل ابراہیم

لائبریرین
ذرا آپ پھر سے میری غزل دیکھ کر بتائیے کیا اب ٹھیک ہے لیکن مراسلہ میں تدوین کا وقت تو ختم ہو چکا اس لئے میں نے الگ سے لکھ دیا ۔

ایک اور بچوں والا سوال پوچھ لوں :ROFLMAO:؟
آپ ٹیگ کرتے ہوئے اساتذہ کا نام جب لکھتی ہیں تو کلر کیسے چینج کرتی ہیں:daydreaming:
 
جب آپ ٹیگ کرتے ہیں تو رنگ خود بخود نیلا ہو جاتا ہے ۔ ۔
ہاں اگر آپ ٹیکسٹ کا رنگ تبدیل کرنا چاہیں تو دیکھیئے اس طرح ہوتا ہے ۔ ۔ پہلے مطلوبہ لفظ یا جملہ سلیکٹ کیجیئے اور اس کے بعد رنگ منتخب کیجیئے ۔ ۔

image.jpg

ار ر ر رے ہم نے بھی حد کر دی ۔ ۔ اصل مسئلہ املا کا تھا ۔ ۔ ہاں تدوین کا بھی شائد کچھ وقت ہوتا ہے ۔ ۔
 
محمل ابراہیم

لائبریرین
اب پوری طرح سمجھ آیا۔۔۔۔اس سے پہلے شمشاد سر نے سمجھایا تھا مگر میں نے ٹھیک ٹھیک نہیں سمجھا تھا اب آپ نے جو تصویر سینڈ کی اس سے سمجھ آیا۔

پتہ ہے میں اتنا پریشان تھی اور سچ تو یہ ہے کہ پریشانی سے زیادہ مایوسی تھی جو آپ نے دور کر دی آپ بہت اچھی ہیں اللہ آپ کو سدا آباد رکھے ،خوش رکھے ،شاداب رکھے
آمین
 
کیا کہوں ۔ ۔ :blushing::blushing::blushing:
شکریہ ۔ ۔ ۔ آمین
 
Top