ارے ارے انکل اس میں کوتاہی اور درگزر کی کیا بات ہے بھلابرادرم میں اس فورم پر نیا ہوں اور مجھے زیادہ استعمال کر طریقہ بھی معلوم نہیں اس وجہ سے کوتاہی ہو رہی ہے اُمید ہے درگزر فرمائیں گے
بہت نوازش اور دعائیں
بہت اچھے طریقے سے اسرائیلی بربریت کو اجاگر کیا ہےالسلام علیکم
کچھ عرصہ قبل غزہ کی صورتحال پر ایک ڈیزائن بنایا تھا جسے فیس بک اور مختلف جگہ پر کافی پسند کیا گیا
آپ احباب کی نظر
یار کیا ہو گیا ہے اتنے کڑوے کیوں ہو رہے ہو؟جلنے دو ہمارے کونسے باپ کا ہے ہم خود جل رہے ہیں 10 سال میں اتنے فلسطینی نہین مرے جتنے پاکستانی مر گئے ہین
گزشتہ 3 دن مین 34 فوجی جوانوں سمیت 50 پاکستانی مارے گئے 110 دہشت گرد مارے گئے کسی کے کان پر جوں رینگی مسلم امہ میں؟؟ یہی بنگالی فلسطینی برماوی مصری شامی جن کے غم مین پاکستانیوں کو پیچس لگی ہے باہر کے ملکوں مین پاکستانیوں کا ٹھٹھہ اڑاتے ہیں اور کہتے ہین پاکستان تو ختم ہو گیا پاکستان مین اب کیا بچا ہے پاکستان کون جائے گا اب ۔یار کیا ہو گیا ہے اتنے کڑوے کیوں ہو رہے ہو؟
کیا ترکوں کی لاشیں بھول گئی آپ کو جن کو پہلی جنگ عظیم میں ان ہی عربوں نے مارا تھا چھوڑو مار کھانے دویار کیا ہو گیا ہے اتنے کڑوے کیوں ہو رہے ہو؟
بھائی ظلم ظلم ہی ہوتا ہے جہاں بھی ہو اس کی مذمت کرنی چاہئےکیا ترکوں کی لاشیں بھول گئی آپ کو جن کو پہلی جنگ عظیم میں ان ہی عربوں نے مارا تھا چھوڑو مار کھانے دو
دراصل عرب جو آج کل خوار ہیں تو صرف اپنی عصبیت کی وجہ سے خوار ہیں ورنہ اقبال نے کہہ دیا ہےبھائی ظلم ظلم ہی ہوتا ہے جہاں بھی ہو اس کی مذمت کرنی چاہئے
جہاں پیسے زیادہ ملیں گے عیاشی ہو گی وہاں جائیں یا ہماری مرضی سے اپنی جان داؤ پر لگائیں ؟یہ جبھۃ النصرہ، یہ القاعدہ۔ یہ فلاں ابو فلاں قسم کے کمانڈر، یہ سب آخر غزۃ کیوں نہیں جاتے؟ انکا جہاد ہنستے بستے مسلمان ملکوں میں ہی کیوں شورش انگیزیاں کرتا ہے؟