غزہ میں حماس نے لمبے بالوں والے نوجوانوں کے سر مونڈھ دیے

صرف علی

محفلین

headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

81835_l.jpg

غزہ سٹی(جنگ نیوز) فلسطینی علاقے غزہ میں حماس نے لمبے بالوں اور مغربی ہیراسٹائل رکھنے والے نوجوانوں کے سر مونڈھ دیے۔غزہ کی پٹی میں لمبے بالوں والے اور تنگ یا کمر سے نیچے پتلونیں پہننے والے نوجوانوں کے خلاف مہم چل رہی ہے جس کے دوران متعدد لڑکے گنجے بھی ہوگئے ہیں۔گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والی مہم سے متاثر ہونے والے 2 نوجوانوں کا کہنا ہے کہ انہیں گنجا کرکے دیگر 2 درجن افراد کے ہمراہ جیپ میں غزہ سٹی کا چکر لگوایا گیا۔انیس سالہ ایمان السید کے بال پہلے کندھوں تک تھے مگر پولیس نے اسے پکڑکرگنجا کردیا۔غزہ کے نائب وزیراعظم زید الزازا کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو گنجا کرنے کا سلسلہ بہت محدود ہے اور یہ پولیس کا اپنا فیصلہ تھا جس پر اب عمل نہیں ہوگا۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=81835
 
ساجد

من موجی ہیں جناب آپ بھی۔ بہت بار درخواست کی گئی کہ "آج کی خبر" میں اصل خبر کا عنوان بدلا نہیں جا سکتا اور اسی وجہ سے آپ کے کئی مراسلے ردی کی ٹوکری میں بھی گئے لیکن آپ بھی اپنی دھن کے پکے ہیں !!!!!اور شاید ہم بھی :)۔
بہر حال اس بار ہم نے آپ کی استقامت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اس مراسلے کو دو دن کے لئے چھوڑ دیا ہے ، اس کے بعد اس کا عنوان ہم ہی درست کر دیں گے۔
 
عسکری

معطل
یہ لعنتی کردار صرف طالبانیت کا نہیں ہر جگہ ملے گا آپکو اور یہی اسلام کا کینسر ہے جسے اسلام کو کاٹنا ہو گا یا مرنا ہو گا
 
صرف علی

محفلین
مراد یہ ہے کہ حزب اللہ لبنان کے علاوہ باقی جتنی بھی تنظیمیں ہیں سب کا نظریہ فکر وہابی ہے۔
 
حسینی

محفلین
بالوں کے ساتھ داڑھی بھی مونڈھ دی ہے۔۔۔۔
کیا داڑھی مونڈھنا حرام نہیں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:-P
 
حسینی

محفلین
مگر کام تو حزب اللہ لبنان کو وہی دھشتگردی والا ہی ہے
کیا فرق ہوا پھر۔ اصل میں یہ ایک ہے۔

او پا جی۔۔۔۔ موضوع کے مطابق بحث کرو تو بہتر ہے۔۔۔
اگر اسرائیل سے لڑنا اور اپنے ملک کا دفاع کرنا دہشت گردی ہے تو ہاں حزب اللہ دہشت گرد ہے!
 
او پا جی۔۔۔ ۔ موضوع کے مطابق بحث کرو تو بہتر ہے۔۔۔
اگر اسرائیل سے لڑنا اور اپنے ملک کا دفاع کرنا دہشت گردی ہے تو ہاں حزب اللہ دہشت گرد ہے!

برادرم
پہلے اپ کہہ رہے ہیں کہ حماس بھی طالبان ہے۔ مگر یہ نہیں بتاتے کہ حماس کو سپورت حزب اللہ کرتی ہے۔ اگر حماس طالبان ہیں تو حزب اللہ بھی وہی ہوئی۔
ویسے کون لڑرہا ہے اسرائیل سے؟ حزب اللہ یعنی امل ملیشیا ۔ یہ بھی لطیفہ ہے بھئی
 
ساجد

محفلین
اگر میں یہ کہوں کہ جس طریقہ سے امت مسلمہ کی مختلف جہادی تنظیمیں اسرائیل کا "مقابلہ" کر رہی ہیں وہ دراصل مقابلہ نہیں بلکہ اسرائیل کی مضبوطی کے اسبا ب ہیں تو کیا کہتے ہیں مجھ سے اختلاف رائے رکھنے والے؟۔
 
میں تو متفق ہوں۔ حزب اللہ کی مثال سامنے ہے
 
خان صاحب ، مجھ سے متفق ہونے سے پہلے سوچ لیں کہ جب ذکر عرب حکومتوں اور ایران کا ہو گا اس ضمن میں تو پھر آپ کا مؤقف بدل تو نہیں جائے گا؟۔:)

حکومت ذمہ دار ہوتی ہیں۔
تنظیمیں معاملے خراب کرتی ہیں۔ بالخصوص وہ جو ریاست کے اندر ریاست ہوں
افغان طالبان کی بات دوسری ہے۔ پر پاکستان میں طالبان بھی دہشت گردی کررہے ہیں
 
حسینی

محفلین
برادرم
پہلے اپ کہہ رہے ہیں کہ حماس بھی طالبان ہے۔ مگر یہ نہیں بتاتے کہ حماس کو سپورت حزب اللہ کرتی ہے۔ اگر حماس طالبان ہیں تو حزب اللہ بھی وہی ہوئی۔
ویسے کون لڑرہا ہے اسرائیل سے؟ حزب اللہ یعنی امل ملیشیا ۔ یہ بھی لطیفہ ہے بھئی

لگتا ہے آپ پیغامات غور سے نہیں پڑھتے۔
میں نے کبھی اور کبھی نہیں کہا کہ حماس طالبان ہے۔۔۔ بہت بڑا فرق ہے حماس اور طالبان میں۔
جی ہاں آپ شاید 2000 اور 2006 کی لبنان اسرائیلی جنگیں بھول گئے ہیں۔۔۔ جن میں حزب اللہ نے ہی لبنان کا دفاع کیا تھا۔
 
حسینی

محفلین
اگر میں یہ کہوں کہ جس طریقہ سے امت مسلمہ کی مختلف جہادی تنظیمیں اسرائیل کا "مقابلہ" کر رہی ہیں وہ دراصل مقابلہ نہیں بلکہ اسرائیل کی مضبوطی کے اسبا ب ہیں تو کیا کہتے ہیں مجھ سے اختلاف رائے رکھنے والے؟۔

اگر مزید کچھ وضاحت فرما دیں تو ہم جیسے کند ذہن افراد بھی سمجھ سکیں!!!
 
لگتا ہے آپ پیغامات غور سے نہیں پڑھتے۔
میں نے کبھی اور کبھی نہیں کہا کہ حماس طالبان ہے۔۔۔ بہت بڑا فرق ہے حماس اور طالبان میں۔
جی ہاں آپ شاید 2000 اور 2006 کی لبنان اسرائیلی جنگیں بھول گئے ہیں۔۔۔ جن میں حزب اللہ نے ہی لبنان کا دفاع کیا تھا۔

حزب اللہ نے لبنان تباہ کردیا اپ کہتے ہیں دفاع کیا تھا۔ یہ وہ تنظیم ہے جو ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کی براہ راست ذمہ دار ہے یعنی امل ملیشیا
 
Top