غزہ میں حماس نے لمبے بالوں والے نوجوانوں کے سر مونڈھ دیے

حسینی

محفلین
حزب اللہ نے لبنان تباہ کردیا اپ کہتے ہیں دفاع کیا تھا۔ یہ وہ تنظیم ہے جو ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کی براہ راست ذمہ دار ہے یعنی امل ملیشیا

لگتا ہے تم جیسا بے وقوف کوئی نہیں ہے۔۔۔ پہلے یہ بات سمجھ لو کہ حزب اللہ اور امل دو الگ الگ تنظیمیں ہیں۔۔۔
ابھی اوپر پوسٹ میں آپ خود کہ آئے ہیں کہ حزب اللہ حماس کو سپورٹ کرتی ہے۔۔۔ پھر فلسطینوں کا قاتل ہوا یا مددگار؟؟
برادرم
مگر یہ نہیں بتاتے کہ حماس کو سپورت حزب اللہ کرتی ہے۔
پہلے اپنی باتوں میں تضاد ختم کرو۔۔۔۔
اور حزب اللہ نے لبنان کا ہمیشہ دفاع کیا ہے۔۔۔۔ اور اب بھی کر رہی ہے۔۔۔ یہ بات پوری دنیا کو معلوم ہے۔۔۔ اور خود لبنان کی عوام جانتی ہے۔۔۔
 
لگتا ہے تم جیسا بے وقوف کوئی نہیں ہے۔۔۔ پہلے یہ بات سمجھ لو کہ حزب اللہ اور امل دو الگ الگ تنظیمیں ہیں۔۔۔
ابھی اوپر پوسٹ میں آپ خود کہ آئے ہیں کہ حزب اللہ حماس کو سپورٹ کرتی ہے۔۔۔ پھر فلسطینوں کا قاتل ہوا یا مددگار؟؟

پہلے اپنی باتوں میں تضاد ختم کرو۔۔۔ ۔
اور حزب اللہ نے لبنان کا ہمیشہ دفاع کیا ہے۔۔۔ ۔ اور اب بھی کر رہی ہے۔۔۔ یہ بات پوری دنیا کو معلوم ہے۔۔۔ اور خود لبنان کی عوام جانتی ہے۔۔۔

بیٹے حزب اللہ اور امل ملیشیا ایک ہی ہیں۔ امل ملیشیا ہی حزب اللہ کا پہلا نام ہے
لبنان میں اسرائیلی مداخلت کے بعد جو پی ایل او کے خلاف کی گئی تھی۔ پی ایل او کے ملک بدر ہونے کے بعد نہتے فلسطینوں کو صابرہ اور شتییلا کے کمپس میں اسرائیل نے عیسائی ملیشیا اور امل ملیشیا کے ذریعے قتل کروائے تھے۔

پوری دنیا کو معلوم ہے حزب اللہ صرف لبنان کو تباہ کررہی ہے اور بس۔ بے وقوف کسی اور کوبنانا
 
اب آپ نے نہیں ماننا تو نا مانے۔۔۔ اس کا کوئی علاج نہیں۔۔۔۔
دوبارہ سے اپنی معلومات میں ترمیم کر لے کہ حرکۃ امل اور حزب اللہ دو الگ تنظیمیں ہیں۔۔۔ جن کا کبھی کسی وقت تصادم بھی چلتا تھا۔۔۔
لیکن اب ان کا اتحاد بنا ہوا ہے۔۔۔۔ دونوں کی الگ الگ پارلیمنٹ میں سیٹیں ہیں۔۔۔۔
باقی حزب اللہ کے متعلق باقی سب چھوڑیں خود لبنان حکومت کے بیانات کافی ہیں جن میں حزب اللہ کو ملکی دفاع کا فرنٹ لائن قرار دیا ہے۔۔
 
Top