غصیلے بچے
علی فاروقی محفلین اگست 28، 2009 #6 بھائ لوگ بہت غصے میں لگ رہا ہے بچ کے رہنا رے کسی کو "مُکا" مار کے تھوبڑا توڑ دیا تو ملنے کا بھی نہیں ہے
بھائ لوگ بہت غصے میں لگ رہا ہے بچ کے رہنا رے کسی کو "مُکا" مار کے تھوبڑا توڑ دیا تو ملنے کا بھی نہیں ہے
فہیم لائبریرین اگست 29، 2009 #9 بوچھی نے کہا: مزے کے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے کیا چکھ کر دیکھا تھا
ت تیشہ محفلین اگست 29، 2009 #12 fahim نے کہا: آپ نے کیا چکھ کر دیکھا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل میں ٹرائفل کھا رہی تھی جب یہ دیکھکر ،بے دھیانی سے لکھ گئی ہونگی ۔
fahim نے کہا: آپ نے کیا چکھ کر دیکھا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل میں ٹرائفل کھا رہی تھی جب یہ دیکھکر ،بے دھیانی سے لکھ گئی ہونگی ۔
M mrkk محفلین مارچ 27، 2011 #14 باقی بچے کیا مما پپا کودیکھ کر اپنی تصویریں بھی لیکر بھاگ گئے کیا!!!!!!!!!!
طالوت محفلین مارچ 27، 2011 #15 مسٹر کے کے ، تصویری زمرے میں آپ کے پیغامات کی بھرمار سے لگتا ہے آپ کو تصویری شوق کافی زیادہ ہے۔ وسلام
مسٹر کے کے ، تصویری زمرے میں آپ کے پیغامات کی بھرمار سے لگتا ہے آپ کو تصویری شوق کافی زیادہ ہے۔ وسلام