مزمل اسے نیند میں رہنے دو ورنہ غضب کا املاء غلط لکھنے پر شامت آجائے گی
ہم تو سمجھے تھے کہ شاید "بوجوہ" آپ نے "عرب" کو منقوط کر دیا ہے۔۔۔
ہم نے تو مذاق نہیں اڑایا۔۔۔ ہم تو شجرہ نسب کھول کے بیٹھ گئے تھے اس سوئی ہوئی لونڈیا کا کہ کہیں پیچھے سے عرب تو نہیں یہ محترمہ۔۔۔فاتح بھائی. مذاق اڑانے کی نہیں ہو رہی.
ہم نے تو مذاق نہیں اڑایا۔۔۔ ہم تو شجرہ نسب کھول کے بیٹھ گئے تھے اس سوئی ہوئی لونڈیا کا کہ کہیں پیچھے سے عرب تو نہیں یہ محترمہ۔۔۔
گانا نہیں دیکھا بھائی۔۔۔ شجرۂ نسب دیکھا۔۔۔لو. اتنا غور سے تو میں نے بھی کبھی نہیں دیکھا تھا یہ گانا. اور غزب سے آپ عرب تک پہنچ گئے.
گانا نہیں دیکھا بھائی۔۔۔ شجرۂ نسب دیکھا۔۔۔
حرکات و سکنات دیکھ کر کوئی شجر نصب نہیں کرنا بھیا، محض شجرۂ نسب جاننا تھا۔۔۔ ہاہاہاہاشجرہ نسب کے کے لئے گانے کے حرکات و سکنات کا علم ہونا تو لازمی ہے. ورنہ شجرہ نسب تو کبھی نہیں ملے گا.