مبارکباد غلام ربانی فدا بھائی کو شادی مبارک

نایاب

لائبریرین
بہت بہت شکریہ تمام احباب جن لوگوں نے مبارکبادی دی اور دعاؤں سے نوازا۔ جی نایاب تصویرنہیں ویڈیوکلپ ہے کیسے شیئرکروں

محترم بھائی ویڈیو کلپ میں سے تصاویر بھی حاصل کی جا سکتی ہیں ۔
شکریہ۔ نایاب باجی کا بہت بہت شکریہ
اففففففففففففففففف معافی چاہتاہوں میں پروفائل تصویر دیکھ کر کنفیوزہوگیاتھا۔



اکثر ہو جاتا ہے میرے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ صنف کرخت کی بجائے صنف نازک سمجھا جاتا ہوں ۔۔۔
معافی کی کوئی احتیاج نہیں محترم بھائی
سدا خوش و شاد و آباد رہیں آمین
کوئی باجی کہے یا باجا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے تو سدا راگ محبت الاپا ۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو عزیزم، اللہ سے دعا ہے کہ تم دونوں کو دونوں دنیاؤں کی تمام تر خوشیاں نصیب ہوں۔
۔۔۔ اور مذاق میں۔۔ شاید اسی لئے نام میں سے ’ڈنڈا‘ نکلوا دیا ہے۔
 
Top