مبارکباد غلام کے 5500

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
کیوں کہ مجھے جھلک آرہی ہے :p کہ چھوٹے بھیا ابھی پریکٹیکل نہیں لگتے جب ایسی باتیں کرتے ہیں تو ، اس لئے کہ ڈالا ، :)

:lol:

اب کہیں مجھ سے خفا ہی نہ ہوجائیے گا چھوٹے بھیا غلام حیسن ،
:p
ارے باجو۔ پتہ ہے اصل بات کیا ہے؟ نہیں‌ پتہ؟ اچھا چلیں، پھر بتانے کا کیا فائدہ :lol:
اصل میں‌ اس فورم پر سارے دوستوں سے اپنی سوچ کو کبھی کبھار شیئر کرنا اچھا لگتا ہے :)
غلام
 
Top