مجھ سے اکثر یہ غلطی ہو جاتی ہے کہ میں نے ڈرائنگ روم یا صحن کی لائٹ آن کرنی ہو تو میں ہمیشہ غلط بٹن دبا دیتی ہوں۔
پھر خیال آتا ہے کہ یہ پہلا بٹن تو میرے کمرے کی لائٹ کا ہے۔
میرا بھائی جو مجھ سے چھوٹا ہے وہ اکثر کہتا ہے کہ کبھی تو پہلی دفعہ صحیح بٹن کا انتخاب کر لیا کریں۔