ابوبکر صدیق احمدانی
محفلین
غلط فہمی میں مت رہنا
محبت کا اثر ہوگا ،
غلط فہمی میں مت رہنا ،
وہ بدلے گا رخ اپنا ،
غلط فہمی میں مت رہنا .
تسلّی بھی اسے دینا ،
یہ ممکن ہے میں لوٹ آئوں ،
مگر یہ بھی اسے کہنا ،
غلط فہمی میں مت رہنا .
تمہارا تھا تمہارا ہوں … .
تمہارا ہی رہوں گا میں ،
میرے بارے میں اس درجہ
غلط فہمی میں مت رہنا .
محبت کا بھرم ٹوٹا تو
اب چھپ چھپ کے کیوں روتے ہو
تمہیں ہم نے کہا تھا نا .
غلط فہمی میں مت رہنا . . . !
محبت کا اثر ہوگا ،
غلط فہمی میں مت رہنا ،
وہ بدلے گا رخ اپنا ،
غلط فہمی میں مت رہنا .
تسلّی بھی اسے دینا ،
یہ ممکن ہے میں لوٹ آئوں ،
مگر یہ بھی اسے کہنا ،
غلط فہمی میں مت رہنا .
تمہارا تھا تمہارا ہوں … .
تمہارا ہی رہوں گا میں ،
میرے بارے میں اس درجہ
غلط فہمی میں مت رہنا .
محبت کا بھرم ٹوٹا تو
اب چھپ چھپ کے کیوں روتے ہو
تمہیں ہم نے کہا تھا نا .
غلط فہمی میں مت رہنا . . . !