اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجیے کبھی خواب میں چل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں واہ بہت خوب ۔
محمدظہیر محفلین جون 5، 2017 #21 فرحت کیانی نے کہا: اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجیے کبھی خواب میں چل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ بہت خوب ۔ سرگوشی ںہ جانے کیوں نور سعدیہ شیخ کا میری سوچ کا سفر والا دھاگہ یاد آیا
فرحت کیانی نے کہا: اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجیے کبھی خواب میں چل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ بہت خوب ۔ سرگوشی ںہ جانے کیوں نور سعدیہ شیخ کا میری سوچ کا سفر والا دھاگہ یاد آیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 3، 2019 #22 غم سے بہل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں درد میں ڈھل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں سایہ وصل کب سے ہے ، آپ کا منتظر مگر ہجر میں جل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں اپنے خلاف فیصلہ ، خود ہی لکھا ہے آپ نے ہاتھ بھی مَل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں وقت نے آرزو کی لَو ، دیر ہوئی بجھا بھی دی اب بھی پگھل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں زحمتِ ضربتِ دگر ، دوست کو دیجئے نہیں گر کے سنبھل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں دائرہ دار ہی تو ہیں ، عشق کے راستے تمام راہ بدل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں دشت کی ساری رونقیں ، خیر سے گھر میں ہیں تو کیوں گھر سے نکل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں اپنی تلاش کا سفر ، ختم بھی کیجیے کبھی خواب میں چل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں پیرزادہ قاسم
غم سے بہل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں درد میں ڈھل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں سایہ وصل کب سے ہے ، آپ کا منتظر مگر ہجر میں جل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں اپنے خلاف فیصلہ ، خود ہی لکھا ہے آپ نے ہاتھ بھی مَل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں وقت نے آرزو کی لَو ، دیر ہوئی بجھا بھی دی اب بھی پگھل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں زحمتِ ضربتِ دگر ، دوست کو دیجئے نہیں گر کے سنبھل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں دائرہ دار ہی تو ہیں ، عشق کے راستے تمام راہ بدل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں دشت کی ساری رونقیں ، خیر سے گھر میں ہیں تو کیوں گھر سے نکل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں اپنی تلاش کا سفر ، ختم بھی کیجیے کبھی خواب میں چل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں پیرزادہ قاسم
جاسمن لائبریرین فروری 7، 2019 #24 بہت ہی خوبصورت۔ کس قدر خوبصورت ردیف ہے۔ مزہ آگیا۔ فرحت کیانی نے کہا: وقت نے آرزو کی لَو دیر ہوئی بجھا بھی دی اب بھی پگھل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرحت کیانی نے کہا: اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجیے کبھی خواب میں چل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب۔ واہ واہ۔ زبردست۔ عمدہ شراکت۔
بہت ہی خوبصورت۔ کس قدر خوبصورت ردیف ہے۔ مزہ آگیا۔ فرحت کیانی نے کہا: وقت نے آرزو کی لَو دیر ہوئی بجھا بھی دی اب بھی پگھل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرحت کیانی نے کہا: اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجیے کبھی خواب میں چل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب۔ واہ واہ۔ زبردست۔ عمدہ شراکت۔