سید لبید غزنوی
محفلین
اس شخص کو دیکھیں جو روسی فضائی حملے میں اپنی بیوی اور اپنے چار بچوں کو کھو چکا ہے۔۔۔ حیران ہوں کہ یہ شخص اکیلا بیٹھا کیا سوچ رہا ہے.....!!
نہیں جی ۔۔۔۔کچھ اور کہیں۔۔بیچارہ یہی سوچ رہا ہو گا کہ کاش میں بھی ساتھ بہہ جاتا۔
واللہ اعلمنہیں جی ۔۔۔۔کچھ اور کہیں۔۔
یہ ہے درست جواب ۔۔۔ہم اندازے تو لگا سکتے ہیں ۔۔۔مگر مکمل یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔۔واللہ اعلم
امید ہے خودکش بمبار بننے سے متعلق نہیں سوچ رہا ہوگااس شخص کو دیکھیں جو روسی فضائی حملے میں اپنی بیوی اور اپنے چار بچوں کو کھو چکا ہے۔۔۔ حیران ہوں کہ یہ شخص اکیلا بیٹھا کیا سوچ رہا ہے.....!!
یہ ہے صحیح نکتہ۔۔۔۔!امید ہے خودکش بمبار بننے سے متعلق نہیں سوچ رہا ہوگا
عباد اللہ کا جواب شاندار ہےامید ہے خودکش بمبار بننے سے متعلق نہیں سوچ رہا ہوگا
تقدیر مبرم۔۔۔۔۔اور بھی کچھ الفاظ قارئین کی سمجھ سے باہر ہیں۔۔۔۔کوراندیش۔۔۔نابودیکچھ اسی ذیل میں۔۔۔
وائے ہو اس حق ناشناسی پر
جو لوگ اسلامی پٹاخوں کا ٹٹھہ اڑاتے ہیں ان کور اندیشوں کے دماغ میں یہ بات کیوں نہیں سماتی کہ نابودی ضعیف کی مبرم تقدیر ہے ، جلد یا بہ دیر اسے مل کر رہے گی۔بقا کی دوڑ میں اخلاقیات کا پاس چاہ کر بھی نہیں رکھا جا سکتا ۔
تقدیر مبرم : یعنی تقدیرِ محکم، اٹل ۔۔۔۔۔اور بھی کچھ الفاظ قارئین کی سمجھ سے باہر ہیں۔۔۔۔کوراندیش: عاقبت نا اندیش، اندھی سوچ کے مالک۔۔۔نابودی: فنا
۔بقا کی دوڑ میں اخلاقیات کا پاس چاہ کر بھی نہیں رکھا جا سکتا ۔
بہت شکریہ سربلکل بجا فرمایا۔
یہ سر کاٹ لیجیے یا پھر ہمارا سر کاٹ دیجئے۔بہت شکریہ سر
غیر متفق!!یہ سر کاٹ لیجیے یا پھر ہمارا سر کاٹ دیجئے۔
فیر تسی وچوں رکھ کے چیر دیو۔ ۔غیر متفق!!
تیسرا آپشن دیجئے
دنیا کسی حال میں خوش نہیں چلئے ہم آپ کو بھی بھائیوں کی لسٹ میں شامل کر لیتے ہیں اب ٹھیک ہے بھیا؟فیر تسی وچوں رکھ کے چیر دیو۔ ۔
جب ان میں سے کچھ بھی ہیچ نہ ہو تو جنگ لڑنا خود ہی ضروری ہو گیا۔جاں ہیچ و جسد ہیچ و نفس ہیچ و بقا ہیچ
یہ جنگ لڑنا کیوں ضروری ہے؟؟