جاسم محمد
محفلین
لالچ، لوٹ مار، اپنا تسلط قائم کرنا۔مجھے پھر بھی محمود غزنوی کے ہندوستان پر حملوں کا محرک نہیں معلوم ہو سکا۔
لالچ، لوٹ مار، اپنا تسلط قائم کرنا۔مجھے پھر بھی محمود غزنوی کے ہندوستان پر حملوں کا محرک نہیں معلوم ہو سکا۔
کوئی بتا سکتا ہے کہ اس فہرست میں علاؤالدین خلجی کا نام کیوں نہیں ہے؟ محض غلطی ہے یا اس کی عدم شمولیت کا کوئی اور پہلو ہے؟1 = 1290 جلال الدین فیروز خلجی
2 = 1292 الہ دین خلجی
4 = 1316 شھاب الدین عمر شاہ
5 = 1316 قطب الدین مبارک شاہ
6 = 1320 ناصر الدین خسرو شاہ
خلجی سلطنت اختتام
(دور حکومت -30 سال تقریبا)
حضور جانے دیں۔ آپ کے تجسس نے پہلے ہی کافی تاریخ تہس نہس کردی ہے۔مجھے پھر بھی محمود غزنوی کے ہندوستان پر حملوں کا محرک نہیں معلوم ہو سکا۔
اسے صاحبِ تحریر کی غلطی ہی تصور کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہیں اور یہ تحریر انہوں نے ہم جیسے لوگوں کے علم میں اضافہ کے لیئے ہی مرتب کیکوئی بتا سکتا ہے کہ اس فہرست میں علاؤالدین خلجی کا نام کیوں نہیں ہے؟ محض غلطی ہے یا اس کی عدم شمولیت کا کوئی اور پہلو ہے؟
بھئی سوال بالکل برمحل اور جائز ہے۔حضور جانے دیں۔ آپ کے تجسس نے پہلے ہی کافی تاریخ تہس نہس کردی ہے۔
وہ واٹس ایپ پر حکمرانی نہیں کر سکاکوئی بتا سکتا ہے کہ اس فہرست میں علاؤالدین خلجی کا نام کیوں نہیں ہے؟ محض غلطی ہے یا اس کی عدم شمولیت کا کوئی اور پہلو ہے؟
یہ الہ دین شاید علاؤالدین ہی ہے۔ اس کے علاوہ اس فہرست میں بہت سارے نام غلط لکھے گئے ہیں۔ سکندر کے نام کا انگریزی ترجمہ کر دیا ہے خضر کو کھجر کر دیا ہے، سید خاندان کو سعید خاندان بنا دیا ہے، بہادر شاہ کے بعد کے مغلوں کا تو تیا پانچہ ہی کر دیا ہے، انگریز گورنرر جنرلز اور ہندوستانی وزرائے اعظم کا بھی وہی حشر کیا ہے۔کوئی بتا سکتا ہے کہ اس فہرست میں علاؤالدین خلجی کا نام کیوں نہیں ہے؟ محض غلطی ہے یا اس کی عدم شمولیت کا کوئی اور پہلو ہے؟
جب آپ اپنی مرضی کی تاریخ پڑھنے کو ترجیح دیں گے تو ایسا ہی ہوگا۔
کوئی بھی قوم اپنے پر مسلط شدہ فاتحین و قابضین کو پسند نہیں کرتی۔ یہ عجیب منطق ہے کہ مسلم فاتحین و قابضین تو فرشتے تھے البتہ بھارتی و اسرائیلی فاتحین و قابضین غاصب ہیں۔ اگر مسلمان اپنے پر غیرقوموں کا تسلط برداشت نہیں کرتے۔ تو ہندوؤں سے یہ توقع کیوں رکھی گئی ہے کہ وہ مسلم فاتحین و قابضین کا تسلط برداشت کرتے یا کریں۔
ہندوؤں کی تو سمجھ میں آرہی ہے...جب آپ اپنی مرضی کی تاریخ پڑھنے کو ترجیح دیں گے تو ایسا ہی ہوگا۔
کوئی بھی قوم اپنے پر مسلط شدہ فاتحین و قابضین کو پسند نہیں کرتی۔ یہ عجیب منطق ہے کہ مسلم فاتحین و قابضین تو فرشتے تھے البتہ بھارتی و اسرائیلی فاتحین و قابضین غاصب ہیں۔ اگر مسلمان اپنے پر غیرقوموں کا تسلط برداشت نہیں کرتے۔ تو ہندوؤں سے یہ توقع کیوں رکھی گئی ہے کہ وہ مسلم فاتحین و قابضین کا تسلط برداشت کرتے یا کریں۔
مسلمانوں کی بات نہیں۔ تاریخ کو وائٹ واش کرنے پر اعتراض تھا۔ جیسے آجکل مودی کی ہندوتوا مسلمانوں کے ساتھ سخت ظلم کر رہی ہے۔ لیکن پھر بھی کہتے ہیں سب اچھا ہے۔ہندوؤں کی تو سمجھ میں آرہی ہے...
مسلمانوں کو کیوں تکلیف ہورہی ہے یہ سمجھ میں نہیں آرہی!!!
اگر کسی کے مذہب میں بتوں کی پوجا عبادت ہے تو آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ اسے جہالت قرار دے کر توڑ دیں؟بت توڑنے سے پہلے سرکردہ ہندوؤں کی جانب سے دولتِ بیش بہا کی پیشکش کو ٹھکرانا بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں مال و زر سے نہیں بلکہ بت توڑنے سے غرض تھا۔
یعنی ڈزنی کی فلم اسی خلجی بادشاہ سے متعلق تھییہ الہ دین شاید علاؤالدین ہی ہے۔
اس کی وجہ شاید یہ ہے:اس فہرست میں بہت سارے نام غلط لکھے گئے ہیں۔
اسے صاحبِ تحریر کی غلطی ہی تصور کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہیں اور یہ تحریر انہوں نے ہم جیسے لوگوں کے علم میں اضافہ کے لیئے ہی مرتب کی
محمود غزنوی نے جنگی سپاہیوں کے علاوہ کسی بھی ہندو کو قتل نہیں کیا۔ آپ تسلی رکھیں۔مسلمانوں کی بات نہیں۔ تاریخ کو وائٹ واش کرنے پر اعتراض تھا۔ جیسے آجکل مودی کی ہندوتوا مسلمانوں کے ساتھ سخت ظلم کر رہی ہے۔ لیکن پھر بھی کہتے ہیں سب اچھا ہے۔
ویسے ہی ماضی میں مسلم فاتحین بھی ہندوؤں کے ساتھ مظالم کرتے رہے ہیں لیکن آج مانتے نہیں۔
چلیں محمود غزنوی کو ایک طرف رکھ دیں۔ وہ جو ایرانی شہنشاہ نادر شاہ نے دہلی فتح کرنے کے بعد خون کی ہولی کھیلی تھی۔ اس کا کیسے دفاع کریں گے؟محمود غزنوی نے جنگی سپاہیوں کے علاوہ کسی بھی ہندو کو قتل نہیں کیا۔ آپ تسلی رکھیں۔
میرا سوال واقعی طالب علمانہ تھا۔عرفان سعید بھائی کے سوال سے قطع نظر، یا جب تک وہ خود اس پر کچھ عرض نہیں کرتے
جو بُت اور پجاری مافیا ہندو مذہب کے نام پر ہندوؤں کو بےوقوف بنارہے تھے، اُس کی بیخ کُنی ضروری بھی تھی۔ کیا کوئی یہ ثابت کرسکتا ہے، کہ ہندو مذہب میں بُت کے اندر ہیرے جواہرات چھپانا ہندو مذہب کے مطابق جائز تھا؟
کیا دو ہزار قصبوں کو مندر کے پجاریوں کے پیٹ پوجا پورا کرنے کے لیے استعمال کرنا ہندو مذہب میں جائز تھا؟
اگر کسی بُت کے بارے میں طرح طرح کی من گھڑت داستانیں وابستہ کرکے ہندو مذہب کے سادہ لوح عوام کو سینکڑوں سال تک الو بنایا جارہا تھا، تو اس کا خاتمہ کونسا ہندو مذہب پر حملہ تھا؟
آصف صاحب برا مت مانیے گا لیکن آپ کا یہ استدلال درست نہیں ہے۔ کسی مذہب میں پیدا ہونے والی برائیوں کو ختم کرنے کا حق اگر آپ کسی بیرونی اور اس مذہب کے خلاف طاقت کو دے دیں گے تو یہ نکتہ اس وقت کے مسلمانوں کے خلاف ہی جائے گا۔ جو برائیاں آپ نے اوپر ہندو مذہب کی بیان کی ہیں، ایسی کونسی ہیں جو موجودہ مسلمانوں میں نہیں ہیں۔جو بُت اور پجاری مافیا ہندو مذہب کے نام پر ہندوؤں کو بےوقوف بنارہے تھے، اُس کی بیخ کُنی ضروری بھی تھی۔ کیا کوئی یہ ثابت کرسکتا ہے، کہ ہندو مذہب میں بُت کے اندر ہیرے جواہرات چھپانا ہندو مذہب کے مطابق جائز تھا؟
کیا دو ہزار قصبوں کو مندر کے پجاریوں کے پیٹ پوجا پورا کرنے کے لیے استعمال کرنا ہندو مذہب میں جائز تھا؟
اگر کسی بُت کے بارے میں طرح طرح کی من گھڑت داستانیں وابستہ کرکے ہندو مذہب کے سادہ لوح عوام کو سینکڑوں سال تک الو بنایا جارہا تھا، تو اس کا خاتمہ کونسا ہندو مذہب پر حملہ تھا؟
بہت درست بات کہی وارث بھائی!آصف صاحب برا مت مانیے گا لیکن آپ کا یہ استدلال درست نہیں ہے۔ کسی مذہب میں پیدا ہونے والی برائیوں کو ختم کرنے کا حق اگر آپ کسی بیرونی اور اس مذہب کے خلاف طاقت کو دے دیں گے تو یہ نکتہ اس وقت کے مسلمانوں کے خلاف ہی جائے گا۔ جو برائیاں آپ نے اوپر ہندو مذہب کی بیان کی ہیں، ایسی کونسی ہیں جو موجودہ مسلمانوں میں نہیں ہیں۔
یہ جو بڑے بڑے مزارات (برصغیر، ایران، عراق، شام) اور ان کے ساتھ وقف کی جاگیریں تھیں یا ہیں۔ یہ جو من گھڑت کرامات سنا سنا کر اولیا اللہ کے نام پر سادہ لوح لوگوں کو بیوقوف بنایا جاتا ہے۔ یہ جو بڑے بڑے سجادہ نشیں اور گدیاں، لاکھوں کروڑوں کے نذر، نیاز و نذرانوں پر چلتی ہیں۔ کیا ان کی سدھار کا حق مسلمانوں کو خود ہے؟ یا آپ کے استدلال کے مطابق کوئی بڑی بیرونی غیر مسلم طاقت یہ کہہ کر کے یہ "اسلامی تعلیمات" نہیں ہیں لہذا ہم ان کو بزورِ شمشیر ختم کریں گے تو آپ اس کا ساتھ دینے پر خود کو آمادہ پائیں گے؟