سونے کا موقع؟؟؟؟؟سوچ لیا کے سونے کا موقعہ کیسے دھونڈو
ارے اتنے بہانوں کر ضرورت نہیں ہے سمپل ہوگا کے کہہ دوں مجھے نیند آرہی ہےسر درد کا بہانہ کرو، سر پر دوپٹہ کس کر باندھ لو اور چائے کی فرمائش کر کے پلنگ پر لیٹ جاؤ۔
ارے ایسے کاموں میں تو لڑکے بہت فسٹ ہو تے ہیں کچھ ان ہی سے صلاح کر لیںسونے کا موقع؟؟؟؟؟
سونے کی بالی یا چوڑی اگر کھوجائے تو ڈھونڈی جاسکتی ہے۔
موقع کیسے ڈھونڈا جاتا ہے میری معلومات میں کچھ اضافہ کیجیے۔۔
میں 75 سالہ بوڑھا اب لڑکا کیسے بنوں۔۔۔ارے ایسے کاموں میں تو لڑکے بہت فسٹ ہو تے ہیں کچھ ان ہی سے صلاح کر لیں
تو کیا ہو آپ کو نہیں معلوم تو کسی اور سے دریافت کر لیںمیں 75 سالہ بوڑھا اب لڑکا کیسے بنوں۔۔۔
غیر متفق!میں 75 سالہ بوڑھا اب لڑکا کیسے بنوں۔۔۔
ایک تو ہماری گڑیا نے ہر معاملے غیر متفق کردینا جانے کہاں سے سیکھ لیا ہے۔۔۔غیر متفق!
یہاں سب 80 سے اوپر کے ہیں۔۔۔تو کیا ہو آپ کو نہیں معلوم تو کسی اور سے دریافت کر لیں
فاتح بھیا سے سیکھا ہےایک تو ہماری گڑیا نے ہر معاملے غیر متفق کردینا جانے کہاں سے سیکھ لیا ہے۔۔۔
یہ سب کبھی تو لڑکے رہے ہوں گےیہاں سب 80 سے اوپر کے ہیں۔۔۔
میں بھی لگا دیتی ہوں پھر ختم کر دیتی ہوںفاتح بھیا تو ڈائرکٹ کراس لگاتے ہیں غیر متفق کا۔
اتفاق کی بات ہے مجھے کبھی کراس کی اطلاع نہیں آئی۔میں بھی لگا دیتی ہوں پھر ختم کر دیتی ہوں
پرانے وقتوں کے۔یہ سب کبھی تو لڑکے رہے ہوں گے
تو آپ کو پسند وغیرہ کی اطلاع آتی ہے بھیا؟اتفاق کی بات ہے مجھے کبھی کراس کی اطلاع نہیں آئی۔
وہ تو آتی ہے۔ اصل میں آپ ایکدم سے ریٹنگ بدلتی ہیں جس وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ کم از کم پانچ منٹ بعد ریٹنگ بدلنی چاہیے۔تو آپ کو پسند وغیرہ کی اطلاع آتی ہے بھیا؟
اچھا بھیاوہ تو آتی ہے۔ اصل میں آپ ایکدم سے ریٹنگ بدلتی ہیں جس وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ کم از کم پانچ منٹ بعد ریٹنگ بدلنی چاہیے۔
مل گئی۔۔۔اچھا بھیا
پھر سے کرتی ہوں تاکہ آپ کو اطلاع تو ملے
خوشی ہوئی بھیا؟مل گئی۔۔۔