غیرآئینی طاقتوں کے داغ دار چہروں کو بے نقاب کرنا ہے، نواز شریف

جاسم محمد

محفلین
انہوں نے کہا کہ آگے امتحان کی گھڑیاں آرہی ہیں،مریم کو 26 مارچ کو بلایا ہے، ان کے پاس کچھ نہیں اس لیے دھوکے بازی سے ان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، ہمیں یہ قبول نہیں ہے۔
کچھ نہیں ہے تو عدالت میں ثابت کر دیں۔ گرفتاری سے بھاگ کر خود کو مجرم کیوں ثابت کر رہے ہیں۔ :)
 

سیما علی

لائبریرین
انہوں نے کہا کہ آگے امتحان کی گھڑیاں آرہی ہیں،مریم کو 26 مارچ کو بلایا ہے، ان کے پاس کچھ نہیں اس لیے دھوکے بازی سے ان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، ہمیں یہ قبول نہیں ہے
قبول نہیں تب ہی تو آپ لندن میں قیام فرمارہے ہیں اور راجکماری کو اگر اجازت ہو تو سکون کا سانس لیں گی لندن جاکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
آپ بھی تھوڑی سی قربانی دیں اور ملک واپس تشریف لے آئیں جہاں عدالتیں اور جیل آپ کی منتظر ہے۔
ایسے نہ کہیں بیچارے بیمار شیمار آدمی کو ۔۔۔۔۔پھر آپ گارنٹی بھی دیں پاکستان آ کے اُنکو کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا جب یہ کہتے ہیں گارنٹی دیں تو اتنی ہنسی آتی ہے وہ گارنٹی تو کوئی دنیا کا انسان کسی دوسرے انسان کو نہیں دے سکتا ہے یہ پروردگار کا کام ہے کہ اُس نے کتنی سانسیں کسی انسان کو عطا فرمائی ہیں یہ تو موت سے لادینوں سے زیادہ ڈرتے ہیں۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
اسی لئے اپنے لانے والے جنرل جیلانی اور جنرل ضیا کا نام نہیں لیتا :)
IMG-1510.jpg
باپ بیٹے کے دانت کیسے نکلے ہوئے ہیں اوُر پھر زُورداری نے دانت کھٹے کردئیے۔۔۔۔۔۔۔
 
Top