غیر شادی شدہ ہونے کے فوائد

شمشاد خان

محفلین
غیر شادی شدہ اراکین سے التماس ہے کہ وہ غیر شادی شدہ ہونے فوائد یہاں بیان کریں۔

سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ وہ اپنے پلنگ کے دونوں طرف سے اتر سکتا ہے۔
 

محمدظہیر

محفلین
بے فکرے ہوتے ہیں
کسی سے بھی دل لگی کر سکتے ہیں (لیکن نہیں کرنی چاہیے)
امید رہتی ہے کہ کوئی اچھا شریک حیات ملے گا
وغیرہ
 
Top