وہ آپ کے شاعر دوست کا کیا حال ہے جس کی ٹانگ توڑی تھی، میرا مطلب ہے ٹانگ ٹوٹی تھی؟
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2009 #101 وہ آپ کے شاعر دوست کا کیا حال ہے جس کی ٹانگ توڑی تھی، میرا مطلب ہے ٹانگ ٹوٹی تھی؟
مغزل محفلین جنوری 17، 2009 #102 توبہ کریں و ہ میرے ابا کے ہم عمر ہیں ۔ بزرگ شاعر ہیں وہ ۔ ویسے اب ٹھیک ہیں فورم کے رکن امین کے گھر کے پاس پارک میں ٹہلنے جاتے ہیں آج کل ۔
توبہ کریں و ہ میرے ابا کے ہم عمر ہیں ۔ بزرگ شاعر ہیں وہ ۔ ویسے اب ٹھیک ہیں فورم کے رکن امین کے گھر کے پاس پارک میں ٹہلنے جاتے ہیں آج کل ۔
شمشاد لائبریرین جون 3، 2009 #103 تعبیر نے کہا: یہاں کیا چل رہا ہے بچوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نانی اماں ہم باتیں باتیں کھیل رہے ہیں۔
تعبیر نے کہا: یہاں کیا چل رہا ہے بچوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نانی اماں ہم باتیں باتیں کھیل رہے ہیں۔
کاشفی محفلین جون 21، 2009 #104 شمشاد نے کہا: نانی اماں ہم باتیں باتیں کھیل رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تعبیر صاحبہ نانی اماں ہیں کیا؟
شمشاد نے کہا: نانی اماں ہم باتیں باتیں کھیل رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تعبیر صاحبہ نانی اماں ہیں کیا؟
کاشفی محفلین جون 21، 2009 #106 شمشاد بھائی آپ کی نانی میری نانی ہوئیں۔۔۔ آپ مزاق میں نانی کہہ رہے ہیں یا سچ مچ میں وہ آپ کی نانی ہیں۔۔۔
شمشاد بھائی آپ کی نانی میری نانی ہوئیں۔۔۔ آپ مزاق میں نانی کہہ رہے ہیں یا سچ مچ میں وہ آپ کی نانی ہیں۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 21، 2009 #107 ارے بھائی خواتین میں جو بہت عقلمندی کی باتیں کرے اسے نانی اماں کہتے ہیں۔ اور ویسے بھی انہوں نے " یہاں کیا ہو رہا ہے بچو " کہا تھا۔ بس اسی بنا پر لکھا تھا۔
ارے بھائی خواتین میں جو بہت عقلمندی کی باتیں کرے اسے نانی اماں کہتے ہیں۔ اور ویسے بھی انہوں نے " یہاں کیا ہو رہا ہے بچو " کہا تھا۔ بس اسی بنا پر لکھا تھا۔