دوست نے کہا:میرے خیال میں یہ سراسر نا انصافی ہے۔ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خلاف ورزی بھی۔ مدارس کے طلبا تو نہ رہیں اور یونیورسٹیوں کے غیر ملکی طلبا جم جم رہیں۔ عجیب بات ہے۔
ایک اسلام مملکت میں ایسے اقدامات(قطع نظر اس بات کے کہ ان مدارس میں دین کے نام پر کیا کیا پڑھایا جاتا ہے)۔
حیرت ہے!!