حسیب نذیر گِل
محفلین
آجکل آپ دیکھا ہوگا کہ مارکیٹ میں کھیرے،ٹینڈیاں اور دیگر غیر موسمی سبزیاں بآسانی مل جاتی ہیں۔حالانکہ کھیروں کی کاشت کا سیزن اب سے شروع ہورہا ہے لیکن وہ پہلے ہی مارکیٹ میں آچکے ہیں۔اسکے علاوہ ٹماٹر وغیرہ بھی 12 مہینے دستیاب ہوتے ہیں۔
میں پچھلے دنوں عارفوالا کے ایک نواحی گاؤں گیا تو وہاں پر دیکھا کہ لوگ شیڈ لگا کر غیر موسمی سبزیاں کاشت کرتے ہیں اور پھر قبل از وقت منڈی میں پہنچا کر خوب منافع کماتے ہیں۔تو سوچا کیوں نہ کچھ تصاویر کھینچ لی جائیں
کچھ تصاویر کھینچی ہیں جو حاضرِ خدمت ہیں