جٹا پر میں تو پینڈو ہوں۔ اور یہ ہے بھی پینڈوؤں سے متعلق۔۔۔ :)
میرا ارادہ بھی تھا کہ ٹنل فارمنگ کی جائے۔ اور کافی معلومات جمع کیں تھی اس سلسلے میں۔ مگر نامساعد حالات اور کم وسائل کی بنیاد پر یہ کام نہ کر پایا۔ :) اسکے بہت سے فوائد ہیں۔ اس پر مجھے یاد کرائیں۔ اک تفصیلی مضموں لکھ کر اس دھاگے میں شامل کریں گے :)
یار ضرور لکھنا مضمون:thumbsup:
ویسے میرا بھی ارادہ ہے کہ اگلے سال ایک دو ایکڑ پر تجربہ کروں اس فارمنگ کا۔:rolleyes:
 
کھیروں کی ڈھیریاں لگائی گئی ہیں تاکہ انہیں "پیک" کیا جاسکے
DSC00787.jpg
DSC00909.jpg
 

وجی

لائبریرین
زبردست جناب بہت خوب
کافی محنت طلب اور ٹیکنیکل کام معلوم ہوتا ہے ۔
ویسے ایک دو باتیں اور بتادیں کہ یہ دھاگے کیوں لگائے ہوئے ہیں
دوسرے بات یہ کہ خربوزوں والے کارٹن میں کیوں بند کیا جارہا ہے ۔
 
زبردست جناب بہت خوب
کافی محنت طلب اور ٹیکنیکل کام معلوم ہوتا ہے ۔
ویسے ایک دو باتیں اور بتادیں کہ یہ دھاگے کیوں لگائے ہوئے ہیں
دوسرے بات یہ کہ خربوزوں والے کارٹن میں کیوں بند کیا جارہا ہے ۔
پوچھ کے بتا دوں گا۔
ویسے میں نے اپنا کیمرہ دوست کو دے دیا تھا کہ وہ تصاویر کھینچ لائے۔
اور یہ تصاویر پردیسی بھائی کی فرمائش پر کھینچی گئی ہیں
 
ایک نظر ادِھر بھی
ٹنل یا شیڈ کئی دو تین قسم کے ہوتے ہیں۔اوپر جو کھیروں والے تھے وہ بڑے تھے اور ان میں ٹریکٹر بآسانی گزر سکتا ہے۔یعنی آپکو پیدوار لینے کہ بعد اسے اکھاڑنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ آپ اسی میں دوبارہ ہل چلا کہ نئی فصل اُگا سکتے ہیں
DSC01000.jpg
DSC00999.jpg
جبکہ یہ شیڈ ہر دفعہ اکھاڑنا پڑتا ہے۔
اس پر لاگت کم آتی ہے لیکن اس کا سیاپا بھی بہت ہے
 
Top