جی۔ قوافی درست ہیں۔ لیکن املاء غلط ہے (قاعدے)
ابن رضا لائبریرین جون 23، 2014 #21 مزمل شیخ بسمل نے کہا: جی۔ قوافی درست ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن املاء غلط ہے (قاعدے)
ع عظیم محفلین جون 23، 2014 #22 مزمل شیخ بسمل نے کہا: جی۔ قوافی درست ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حرف روی کیا ہوا مزمل بهائی : ) ؟
مزمل شیخ بسمل نے کہا: جی۔ قوافی درست ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حرف روی کیا ہوا مزمل بهائی : ) ؟
شیرازخان محفلین جون 23، 2014 #23 عظیم نے کہا: فائدے کو جانے کس زاویے سے نکلے ہیں قائدے میں رہتے تهے قائدے سے نکلے ہیں کیا یہ قوافی درست مانے جائیں گے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قاعدے۔۔۔۔!!!
عظیم نے کہا: فائدے کو جانے کس زاویے سے نکلے ہیں قائدے میں رہتے تهے قائدے سے نکلے ہیں کیا یہ قوافی درست مانے جائیں گے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قاعدے۔۔۔۔!!!
مزمل شیخ بسمل محفلین جون 23، 2014 #24 عظیم نے کہا: حرف روی کیا ہوا مزمل بهائی : ) ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "ے" حرف روی ہے۔ الف کی متغیرہ صورت۔
عظیم نے کہا: حرف روی کیا ہوا مزمل بهائی : ) ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "ے" حرف روی ہے۔ الف کی متغیرہ صورت۔