فائر فاکس میں ویب پیڈ کام کرتا ہے تو محض اسی وقت جب کہ ونڈوز کا کی بورڈ انگرزی ہو۔ لیکن فائر فاکس کا ہی کلون ہے فلاک۔ میں دفتر میں وہی استعمال کرتا ہوں۔ اس میں اردو کی بورڈ بھی کام کرتا ہے ونوز کا اور سکرول بار کی بھی کوئ پرابلم نہیں۔
آپ نے فائرفاکس کی greasemonkey ایکسٹینشن کا نام سنا ہو گا۔ اس میں اس سائٹ کے لیے zap presentational html کا بوکمارکلٹ ڈال دیا جائے۔ یہ بوکمارکلٹ jesse کی سائٹ پر ہیں، اور بوکمارکلٹ کو گریزمنکی سکرپٹ میں بدلنے کا طریق بھی۔ http://www.squarefree.com/bookmarklets/