فائر وال :

لالہ رخ

محفلین
آپ کنٹرول پینل سے ونڈوز اپ ڈیٹس بند کردیں یا
Notify me, but don't install updates automatically
کےریڈیو بٹن پر چیک لگاکے اپلائ/اوکے کردے. ویسے ونڈوز اپ ڈیٹس انتہائ اہمیت کے حامل ہوتےہیں. جو آپ کی ونڈوز کو جاندار اور نقائص سےپاک رکھتی ہیں. باقی فائروال بھی ونڈوز کےلیے بہت لازمی ہے مگر ونڈوز کا اپنا فائروال کچھ خاص نہیں اس لیے بہتر ہےآپ BitDefender سمیت کوئ اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال بھی کریں. کچھ مشہور اور طاقتور اینٹی وائرس سافٹ وئیرز:
Kaspersky, ESET Node 5, Avast. Microsoft Security Essentials
ان میں سےکوئ بھی ایک وائرسز کےلیے کافی ہے. بس اسے اپ ڈیٹ رکھیے. تمام اینٹی وائرس ایک ماہ کےلیے مفت دستیاب ہوتےہیں. اس لیے ایک ماہ بعد جب پہلا ایکسپائر ہوجائےتو آپ اسے ان انسٹال کرکےدوسرا انسٹال کرلیں. اس طرح کم ازکم آپ پانچ ماہ تک مفت کام چلاسکتی ہے. اگرآپ کمپیوٹر سافٹ وئیر انسٹالیشن/ ان انسٹالیشن سےآگاہ ہیںتو کسی بھی پروگرام/سافٹ وئیر کو ان انسٹال(UnInstall) کرنےکےلیے ہمیشہ Revo UnInstaller استعمال کیاکریں.
بہت شکریہ
 
Top