فائلوں کا مکمل صفایا

ابو یاسر

محفلین
قارئین کرام!
میں جس آفس میں ہوں بہت جلد وہاں سے رخصت ہو رہا ہوں اور میرے کمپیوٹر میں بہت سی ایکسٹرا اپمورٹنٹ اور ذاتی قم کی فائلیں ہیں جیسے میرا سعودی اقامہ کی اسکین شدہ تصاویر وغیرہ
دیکھا یہ گیا ہے کہ سسٹم سے کوئی فائل ڈیلیٹ بھی کردو اور ہارڈ ڈسک فارمیٹ بھی مار دو پھر بھی مختلف قسم کے سافٹ وئیر اور ریکوری اپلیکیشنز اسے کلسٹر میں سے بھی ڈھونڈ لاتے ہیں۔
میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا طریقہ اپناوں کے میری اپنی فائلیں ہمیشہ ہمیش کے لیے غائب ہو جائیں
جسے کوئی مائی کا لال (سافٹ وئیر) نہ پا سکے :grin:
۔
۔
۔
آپ کے نظر میں ہے کوئی سافٹ ویئر؟؟؟
 

ابو یاسر

محفلین
بھائی ایسابھی تو ہو سکتا ہے کہ میں پورا کمپیوٹر ہی گھر اٹھا لے جاوں;)
کیا بھائی !
آفس کی کسی چیز کو تبدیل کرنے کا حق بہت کم لوگوں کو ملتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ایک اور حل یہ ہے کہ اصل متن کی جگہ کچھ اور غیر مہمل متن جو کہ چند ایک الفاظ یا سطروں پر مشتمل ہو، ٹائپ کر کے اسی نام سے فائل محفوظ کر دیں۔ اللہ اللہ تے خیر سلہ۔
 

ابو یاسر

محفلین
ایک اور حل یہ ہے کہ اصل متن کی جگہ کچھ اور غیر مہمل متن جو کہ چند ایک الفاظ یا سطروں پر مشتمل ہو، ٹائپ کر کے اسی نام سے فائل محفوظ کر دیں۔ اللہ اللہ تے خیر سلہ۔
یہ طریقہ کچھ بھلا سا ہے
مگر فاتح بھائی کا بھی جواب نہیں انہوں آخر ایک سافٹ وئیر ڈھونڈھ ہی نکالا بس اچھا پرفارمنس دینا چاہیے
 

شمشاد

لائبریرین
فرحان بھائی میں مذاق نہیں کر رہا تھا۔

اگر میرے دفتر والے کمپیوٹر میں 200 جی بی کی ہارڈ ڈسک لگی ہوئی ہے، تو بازار سے نئی ہارڈ ڈسک لیکر اس سے بدل لوں۔ اپنا سارا ڈیٹا بھی محفوظ اور پریشانی بھی کوئی نہیں۔
 
Top