فائلیں اپلوڈ کرنے کے لئے ایک منفرد ہوسٹ

اردو

محفلین
ذیل میں‌درج ویب سائٹ پر آپ 200 میگا بائیٹ تک کی فائلیں مفت اپلوڈ اور ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں ۔
mihd.net
اس ویب سائٹ کی چند خصوصیات جو اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں

فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے کسی قسم کا سافٹ ویئر یا سپائی ویئر انسٹال نہیں کرنا پڑتا بلکہ ڈائریکٹ ویب لنک دیا جاتا ہے

200 میگا بائیٹ تک کی فائلیں مفت اپلوڈ اور ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں ۔

Resumable ڈاؤنلوڈ کی سہولت بھی موجود ہے۔

ڈاؤنلوڈ کرتے وقت سپیڈ بڑھانے والے پروگرام بھی استعمال کرنے کی اجازت ہے

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ریپڈ شیئر جیسی گھنٹوں یا دنوں کی حد مقرر نہیں ہے

یہ ویب سائٹ فائل ڈاؤنلوڈ کرنے سے کسی بھی یوزر کو ملک یا آئی پی کے لحاظ سے روکتی نہیں ہے

سپلٹ کی بھی اجازت ہے

اور ڈاؤنلوڈ کرتے وقت انتظار کی زحمت بھی نہیں اُٹھانی پڑتی یعنی کوئی کاؤنٹ ڈاؤن نہیں۔ صرف لنک دیں اور ڈاؤنلوڈ کریں۔
 
واہ واہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا upload کا ایک مسئلہ تھا جو شاید اب اس سائیڈ کے طفیل پورا ہوجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
 

اردو

محفلین
فائلیں اپلوڈ کرنے کے لئے ایک اور منفرد ہوسٹ

اس سلسلہ میں‌محترم عارف کریم صاحب نے فائل اپلوڈ کے زمرہ میں میری پہلے والی پوسٹ کے جواب میں‌‌ایک اور نئی ویب سائٹ بتائی ہے جو کہ انہی سھولتوں کے ساتھ 250 میگا بائٹ کی بجائے 300 میگا بائٹ جگہ فراھم کرتی ہے ویب سائٹ درج ذیل ہے
http://www.sendspace.com
محترم عارف کریم صاحب کی پوسٹ کا لنک درج ذیل ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=218675&postcount=11
 

الف عین

لائبریرین
اور یہ سائٹ ہتر طرح کے داکیومینٹس بھی شئر کرواتی ہے۔ ایک بار ایک پورا گروپ۔۔ جیسے اردو محفل کے کچھ ارکان رجسٹر کر لیں اور آپس میں فائلیں شئر کر سکتے ہیں، جیسے لائبریری میں ٹائپ کرنے والی کتابوں کے سکینڈ صفحات۔
http://tubesnow.com
 
Top