جی نبیل بھائی آپ کی بات بالکل صحیح ہے لیکن ان کی فائل صرف 8 کے بی ہی کی تو ہے۔
بڑی فائلوں کا حل فری ہوسٹ ہی ہیں۔ ماسوائے ان فائلوں کے جو پراجیکٹس سے متعلق ہیں جیسے فونٹس۔۔ہاں مگر مستقبل میں بڑی فائل کیلئے کوئی حل تو محیا کرنا پڑے گا!
کیا یہ ہوسٹ فائلیںڈائریکٹ اپلوڈ اور ڈاؤنلوڈ کی سہولت فراھم کرتی ہے ؟شکریہ مگر sendpace.com 300mb کو بھی سپورٹ کرتی ہے
کیا یہ ہوسٹ فائلیںڈائریکٹ اپلوڈ اور ڈاؤنلوڈ کی سہولت فراھم کرتی ہے ؟
اور کیا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ریپڈ شیئر جیسی گھنٹوں یا دنوں کی حد مقرر تو نہیں
اور کیا ڈاؤنلوڈ کرتے وقت انتظار کی زحمت تو نہیں اُٹھانی پڑتی یعنی کوئی کاؤنٹ ڈاؤن نہیں۔ صرف لنک دیں اور ڈاؤنلوڈ کریں۔
مگر یہاں تو اب یہ لکھا آرہا ہے -
Sorry, The upload facility is not available.
کیا کیا جائے؟