فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

فرخ

محفلین
کافی پرانا ایڈ اون ہے مگر لینکس پر کام نہیں کرتا.. اس سے بہتر ہےکہ لونا سکیپ استعمال کیا جائے جوتین رینڈر انجن کا حامل ہے..

Lunascape4 میں ایک بہت اچھی بات لگی، کہ بنیادی طور پر یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا انجن استعمال کرتا ہے، یعنی Trident اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کی نسبت زیادہ جلدی کھُلتا ہے۔ ابھی یہ پتا نہیں چلا کہ یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے پلگ ان استعمال کر سکتا ہے یا نہیں۔۔

مگر رینڈر انجن کے معاملے میں یہ بالکل فائر فاکس جیسا ہے کہ ہم دونوں‌ رینڈر انجنوں‌کے درمیان منتقل ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ سوال یہ ہے، کہ جن سب کچھ فائر فاکس میں ہے جو Lunascape4 میں تو پھر Lunascape4 پر جانے کی کیا ضرورت؟
 

فرخ

محفلین
بھائی شائد آپ انٹرنیٹ اکسپلورر 5 استعمال کر رہے ہیں۔ نئے انٹرنیٹ اکسپلورر 7 اور 8 پر تو انپیج جیسا رزلٹ آرہا ہے:
b029.gif

جی عارف بھائی، صحیح‌کہا :hatoff:
:hatoff:
 

arifkarim

معطل
lunascape4 میں ایک بہت اچھی بات لگی، کہ بنیادی طور پر یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا انجن استعمال کرتا ہے، یعنی Trident اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کی نسبت زیادہ جلدی کھُلتا ہے۔ ابھی یہ پتا نہیں چلا کہ یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے پلگ ان استعمال کر سکتا ہے یا نہیں۔۔

مگر رینڈر انجن کے معاملے میں یہ بالکل فائر فاکس جیسا ہے کہ ہم دونوں‌ رینڈر انجنوں‌کے درمیان منتقل ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ سوال یہ ہے، کہ جن سب کچھ فائر فاکس میں ہے جو Lunascape4 میں تو پھر Lunascape4 پر جانے کی کیا ضرورت؟

انٹرنیٹ اکسپلورر صرف لے آؤٹ کیلئے ٹریڈنٹ انجن استعمال کرتا ہے، باقی متن کے ڈسپلے کیلئے وہی گمنام زمانہ یونی اسکرائیب ہی ہے!
 
بہت اچھا پلگ ان ہے۔ اس میں ایڈ سائٹ کا آپشن نہایت مفید ہے۔یعنی جن ویب سائٹس کو آپ ایکسپلورر میں دیکھنا چاہتے ہیں انھیں ایڈ کر لیں اور اس طرح وہ ویب سائٹس ہمیشہ اس پلگ ان میں ہی کھلیں گی!
 

شکاری

محفلین
اس پلگ ان نے میرا بہت بڑا مسئلہ حل کردیا۔ پہلے تو علوی نستعلیق کے لفظ اوپر نیچے ہونے کی وجہ سے میں‌ نے اسے ڈس ایبل کررکھا تھا۔
 
میں اس سے پہلے یہ پلگ ان فائر فاکس ۲ پر استعمال کرتا تھا۔ لیکن تب ضرورت نہیں تھی۔ اب جبکہ ف ف ۳ استعمال کر رہا ہوں تو محفل کے لیے یہ پلگ ان واقعی بہت کارآمد چیز ہے۔
شکریہ :):):)
 
Top