بہت شکریہ جناببہت مبارک ہو فاتح بھائی۔
آپا، بہت شکریہمبارک ہو
بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی یہ سنگِ میل
بہت شکریہمبارک ہو فاتح
بہت شکریہمبارک ہو فاتح بھائی !
بہت شکریہآپ کو مبارک ہو فاتح صاحب!
بہت شکریہمبارک ہو فاتح صاحب
بہت بہت شکریہ۔ دو چار برس کی بات نہیں یہ گیارہ برس کا قصہ ہے۔بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی یہ پندرہ ہزاری منصب۔
آتے تو آپ کم کم ہیں یہ پندرہ ہزار کیسے ہوگئے؟
شکریہ۔ خصوصاً ان دعاؤں پربہت مبارک ہو۔ اللہ دونوں جہانوں میں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!
شکریہ۔ غزل لکھے ہوئے بھی بہت دن ہو گئے۔بہت مبارک ہو فاتح بھائی۔ آپ کی کوئی غزل پڑھے بہت دن ہوئے
بہت شکریہ۔ دعاؤں پر ممنون ہوں۔بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی۔ اللہ دونوں جہانوں میں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!
بہت شکریہبہت مبارک ہو فاتح سر 15000
متشکرم۔۔برادرم عزیزم فاتح۔۔بہت شکریہ۔ دعاؤں پر ممنون ہوں۔
کم من فئۃ قلیلۃ غلبت فئۃ کثیرۃ۔۔۔۔(اس کا ایک مفہوم یہ بھی ہو سکتاہے کہ کم کم آنا اور سب سے آگے چلے جانا۔۔۔) سلامت رہے ہمارا یہ پیارا اور دلعزیز بھائی فاتحبہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی یہ پندرہ ہزاری منصب۔
آتے تو آپ کم کم ہیں یہ پندرہ ہزار کیسے ہوگئے؟