مبارکباد فاتح بھائی کو پندرہ ہزار مراسلوں پر ۔۔۔

فاتح

لائبریرین
ماشاءاللہ۔۔۔ مبارک ہو فاتح بھائی۔۔۔ :)
بہت شکریہ
متشکرم۔۔برادرم عزیزم فاتح۔۔
شکریہ
کم من فئۃ قلیلۃ غلبت فئۃ کثیرۃ۔۔۔۔(اس کا ایک مفہوم یہ بھی ہو سکتاہے کہ کم کم آنا اور سب سے آگے چلے جانا۔۔۔) سلامت رہے ہمارا یہ پیارا اور دلعزیز بھائی فاتح
محبت ہے آپ کی
بہت شکریہ
 

فاتح

لائبریرین
مبارک ہو بھائی جان
بہت شکریہ
شکریہ
بہت مبارک ہو فاتح بھائی!
بہت محبت
بہت مبارک باد فاتح بھائی!
بہت بہت شکریہ
پندرہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت سی مبارکباد قبول کیجیے فاتح بھائی :)
ممنون
 
Top