فاتح
لائبریرین
کرکٹ سے تو کوئی خاص شغف نہیں رہا لیکن بھاگنے کو میں مقدس فریضہ سمجھتا ہوں۔ جب سکول کالج میں "منڈے بُہتے تے تگڑے" آ جاتے تھے ہم بھاگ کر جان بچانے کو بہادری جانتے تھے۔اگر آپ نے کبھی کرکٹ کھیلی ہے تو ہمیشہ پارٹنر کو "رن آؤٹ" ہی کرواتے ہونگے کیونکہ "فاتح کبھی نہیں بھاگتے۔"
آخری تدوین: