مبارک ہو فاتح بھائی!
تقریبا ایک سال بعد جاکر آپ فعال ہوئے ہیں محفل پر۔۔۔ خدا کرے کہ اب اسی طرح فتح کے جھنڈے گاڑتے چلتے رہیں۔
وہ تو اللہ کا بندہ مظلوم ہی ہو گا کوئی۔ سب ہی یہ کہتے ہیں۔lol فی الحال تو مجھے اپنی آزادی کی فکر رہتی ہے۔
محب۔ یہ مشاق بنے ہیں، مشتاق نہیں۔