محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
بھائی یا بھیا؟؟؟اس کو اس طرح لکھیں: ’’بھئی ہمرے ترپھ سے فکھروا بھائی کو مبارک باد ‘‘
بھائی یا بھیا؟؟؟اس کو اس طرح لکھیں: ’’بھئی ہمرے ترپھ سے فکھروا بھائی کو مبارک باد ‘‘
آمین ثم آمین ۔بہوت بہوت مبارکوا ہو بھیا ... ہمری دعا ہے کہ اللہ میاں تمرے دوئی ہجار مراسلہ بھی فٹاک سے کروائی دیں.
دونوں چلت ہے ۔ ہم اہل جبان ہے نا؟ اِی خاطر دونوں چلی!!بھائی یا بھیا؟؟؟
جزاک اللہ !!!فاخر بھائی! مبارک ہو.