arifkarim
معطل
آج ہی میں انٹرنیٹ پر دستیاب مختلف زبانوں کے اوپن ٹائپ فانٹس کا مطالعہ کر رہا تھا۔ میں یہ دیکھ حیران رہ گیا کہ نیٹ پر فارسی، عربی اور پشتو یونیکوڈ فانٹس کی تعداد ہزاروں میں ہے، جبکہ اردو کیلئے بمشکل 150 قابل استعمال فانٹس ہی دستیاب ہوں گے۔ یہ لوگ ہر ہفتہ ایک نیا فانٹ جاری کر رہے ہیں، جبکہ ہم لوگ سال میں 10-12 پر ہی گزارہ کرتے ہیں
بیشک ان فانٹس میں نستعلیقی خطوط موجود نہیں، مگر انکے نسخی خطوط بھی اسقدر خوبصورت ہیں کہ انہیں دیکھ کر آپ انپیج کو بھول جائیں گے
اے کاش! ہماری نوجوان نسل، کھیل کود چھوڑ کر ذرا اس میدان میں بھی اترے اور اپنے علم و ہنر سے اردو کا نام روشن کرے، جیسا کہ باقی زبانوں کے لوگ کر رہے ہیں۔