سلام احباب۔میں آپ کی مدد کا طلبگار ہوں۔ازراہ کرم آپ مجھے کسی فارسی لغت جو اعراب کے ساتھ ہو اس کا نام بتا دیجیئے۔